Page 8
ਸਰਮ ਖੰਡ ਕੀ ਬਾਣੀ ਰੂਪੁ ॥
سرم کھنڈ کی بانی روُپ
عمل کے طریقے میں واہے گرو کی عبادت کو اصل مانا گیا ہےواہے گرو کی عبادت کرنے کا عمل کرنے والے عبادت گزاروں کی آواز میٹھی ہے ۔
ਤਿਥੈ ਘਾੜਤਿ ਘੜੀਐ ਬਹੁਤੁ ਅਨੂਪੁ ॥
تِتھے گھاڑت گھڑیے بہت انُوپ
وہاں (عمل کے طریقے میں) انوکھی خوبصورتی کی شکل والے کی صورت پیدا ہوتی ہے۔
ਤਾ ਕੀਆ ਗਲਾ ਕਥੀਆ ਨਾ ਜਾਹਿ ॥ ਜੇ ਕੋ ਕਹੈ ਪਿਛੈ ਪਛੁਤਾਇ ॥
تا کیا گلا کتھیا نہ جائےجے کو کہے پِچھے پچھتائے
ان کی باتوں کو بیان نہیں کیب جا سکتا۔کوئی ان کی شان بیان کرنے کی کوشش کرتا بھی ہے تو اسے بعد میں پچھتانا پڑتا ہے۔
ਤਿਥੈ ਘੜੀਐ ਸੁਰਤਿ ਮਤਿ ਮਨਿ ਬੁਧਿ ॥
تِتھے گھڑیئے سُرت مت من بُدھ
وہاں آسمانی و الہامی علم، عقل و دانش پیدا ہوتے ہیں۔
ਤਿਥੈ ਘੜੀਐ ਸੁਰਾ ਸਿਧਾ ਕੀ ਸੁਧਿ ॥੩੬॥
تِتھے گھڑیئے سُرا سِدھا کی سُدھ۔36
وہاں پر الہامی علم والے دیووں اور کامل ریاست کی حصول یابی کی سمجھ پیدا ہوتی ہے۔
ਕਰਮ ਖੰਡ ਕੀ ਬਾਣੀ ਜੋਰੁ ॥
کرم کھنڈ کی بانی جور
جن عبادت گزاروں پر واہے گرو کی مہربانی ہوئی ان کی آواز طاقت ور ہوجاتی ہے۔
ਤਿਥੈ ਹੋਰੁ ਨ ਕੋਈ ਹੋਰੁ ॥
تِتھے ہور نہ کوئی ہور
جہاں پر یہ عبادت گزار موجود ہوتے ہیں وہاں پر کوئی اور نہیں ہوتا۔
ਤਿਥੈ ਜੋਧ ਮਹਾਬਲ ਸੂਰ ॥
تِتھے جودھ مہا بل سُور
ان عبادت گزاروں میں جسم کو جیتنے والے جنگجو، حواس کو جیتنے والے سپاہی اور دل کو جیتنے والے بہادر ہیں۔
ਤਿਨ ਮਹਿ ਰਾਮੁ ਰਹਿਆ ਭਰਪੂਰ ॥
تِن میں رام رہیا بھرپور
ان میں بھگوان رام پوری طرح رہتے ہیں۔
ਤਿਥੈ ਸੀਤੋ ਸੀਤਾ ਮਹਿਮਾ ਮਾਹਿ ॥
تِتھے سیتو سیتا مہما ماہِ
ان غیر متشکل رام کی جلالی صورت سیتا، چاند کی طرح چمکدار اور دل کو ٹھنڈا کرنے والی ہے۔
ਤਾ ਕੇ ਰੂਪ ਨ ਕਥਨੇ ਜਾਹਿ ॥
تاکے روُپ نہ کتھنے جاہِ
ایسی شکل حاصل کرنے والوں کی خوبیاں بیان نہیں کی جا سکتیں۔
ਨਾ ਓਹਿ ਮਰਹਿ ਨ ਠਾਗੇ ਜਾਹਿ ॥ ਜਿਨ ਕੈ ਰਾਮੁ ਵਸੈ ਮਨ ਮਾਹਿ ॥
نہ اوہ مرےَ نہ تھاگے جائے
جن کے دل میں بھگوان رام کی شکل موجود ہوتی ہے۔وہ عبادت گزار نہ تو مرتے ہیں اور نہ ہی ٹھگے جاتے ہیں۔
ਤਿਥੈ ਭਗਤ ਵਸਹਿ ਕੇ ਲੋਅ ॥
جِن کےَ رام وسےَ من ماہِ
وہاں کئی جہانوں کے عبادت گزار رہتے ہیں۔
ਕਰਹਿ ਅਨੰਦੁ ਸਚਾ ਮਨਿ ਸੋਇ ॥
تِتھے بھگت وسہہِ کے لوئے
جن کے دل میں صورت سے پاک حق ذات رہتی ہے، وہ خوشی حاصل کرتے ہیں۔
ਸਚ ਖੰਡਿ ਵਸੈ ਨਿਰੰਕਾਰੁ ॥
کرے انند سچا من سوئے
سچ بولنے والوں کے دل (سچکھنڈ) میں وہ غیر متشکل رب رہتا ہے یعنی جنت جہان، (جہاں نیک لوگوں کے ٹھکانے ہیں) میں وہ خوب رو واہے گرو رہتا ہے۔
ਕਰਿ ਕਰਿ ਵੇਖੈ ਨਦਰਿ ਨਿਹਾਲ ॥
سچ کھنڈ وسےَ نِرنکار
یہ خالق واہے گرو اپنی مخلوق پیدا کرکے مہربانی سے دیکھتا ہے یعنی اس کی پرورش کرتا ہے۔
ਤਿਥੈ ਖੰਡ ਮੰਡਲ ਵਰਭੰਡ ॥
کر کر ویکھے ندر نِہال
سچائی کی اس سرزمین میں لامحدود بلاک، تقسیم اور کائنات ہے۔
ਜੇ ਕੋ ਕਥੈ ਤ ਅੰਤ ਨ ਅੰਤ ॥
تِتھے کھنڈ منڈل وربھنڈ
اگر کوئی اس کے آخر کو بیان کرے، تو انتہا نہیں پا سکتا کیونکہ وہ لامحدود ہے۔
ਤਿਥੈ ਲੋਅ ਲੋਅ ਆਕਾਰ ॥
جے کو کتھے تا انت نہ انت
وہاں بہت سے جہان موجود ہیں اور ان میں رہنے والوں کے وجود بھی مختلف ہیں۔
ਜਿਵ ਜਿਵ ਹੁਕਮੁ ਤਿਵੈ ਤਿਵ ਕਾਰ ॥
تِتھے لِوء لِوء آکار
پھر جس طرح وہ قہار واہے گرو حکم کرتا ہے، اسی طرح وہ عمل کرتے ہیں۔
ਵੇਖੈ ਵਿਗਸੈ ਕਰਿ ਵੀਚਾਰੁ ॥
جِو جِو حکم تِوےَ تِو کار
اپنے اس پیدا کیے ہوئے جہان کو دیکھ کر اور اچھے اور برے کاموں پر غور کر کے وہ خوش ہوتا ہے۔
ਨਾਨਕ ਕਥਨਾ ਕਰੜਾ ਸਾਰੁ ॥੩੭॥
ویکھےَ وِگسے کر ویچار
گرو نانک جی کہتے ہیں کہ میں نے اس ض صورت سے پاک ذات کے جوہر کے بارے میں جو کچھ بیان کیا ہے اسے بیان کرنا بہت مشکل ہے۔
ਜਤੁ ਪਾਹਾਰਾ ਧੀਰਜੁ ਸੁਨਿਆਰੁ ॥
نانک کتھنا کرڑا سار۔37
حواس پر قابو پانے کی بھٹی بنو، ضبط کا سنار بنو۔
ਅਹਰਣਿ ਮਤਿ ਵੇਦੁ ਹਥੀਆਰੁ ॥
جت پہارا دھیرج سنیار
مضبوط عقل والی تدبیر کرو، گرو علم کا ہتھوڑا ہو۔
ਭਉ ਖਲਾ ਅਗਨਿ ਤਪ ਤਾਉ ॥
اِہرن مت وید ہتھیار
غیر متشکل کے خوف کو لازم پکڑو اور سادہ زندگی کو آگ کی تپش بناؤ۔
ਭਾਂਡਾ ਭਾਉ ਅੰਮ੍ਰਿਤੁ ਤਿਤੁ ਢਾਲਿ ॥
بھَو کھلا اگن تپتاؤ
دل کی محبت کو برتن بنا کر اس میں امرت نام کو گلایا جائے۔
ਘੜੀਐ ਸਬਦੁ ਸਚੀ ਟਕਸਾਲ ॥
بھانڈا بھاؤ امرت تِت ڈھال
اسی سچی ٹکسال میں اخلاقی زندگی کو پیدا کیا جاتا ہے۔ یعنی ایسی ٹکسال سے ہی نیک زندگی بنائی جا سکتی ہے۔
ਜਿਨ ਕਉ ਨਦਰਿ ਕਰਮੁ ਤਿਨ ਕਾਰ ॥
گھڑیئے سبد سچی ٹکسال
جن پر واہے گرو کی مہربانی ہوتی ہے، انھیں کو یہ کام کرنے کو ملتے ہیں۔
ਨਾਨਕ ਨਦਰੀ ਨਦਰਿ ਨਿਹਾਲ ॥੩੮॥
جِن کو ندر کرم تِن کار
اے نانک! ایسی نیک مخلوق اس بحرِ رحمت کی مہربانی کی وجہ سے شکر گزار ہوتے ہیں
ਸਲੋਕੁ ॥
نانک ندری ندر نِہال۔38
॥ : اشلوک
ਪਵਣੁ ਗੁਰੂ ਪਾਣੀ ਪਿਤਾ ਮਾਤਾ ਧਰਤਿ ਮਹਤੁ ॥
سلوک
تمام جہان کی مالک ہوا ہے، پانی باپ ہے، اور زمین عظیم ماں ہے.
ਦਿਵਸੁ ਰਾਤਿ ਦੁਇ ਦਾਈ ਦਾਇਆ ਖੇਲੈ ਸਗਲ ਜਗਤੁ ॥
پوَن گُروُ پانی پِتا ماتا دھرت مہت
دن اور رات دونوں دائی اور دائی کے پچے (بچوں کو کھلانے والے) کی طرح ہیں اور ساری دنیا ان دونوں کی گود میں کھیل رہی ہے۔
ਚੰਗਿਆਈਆ ਬੁਰਿਆਈਆ ਵਾਚੈ ਧਰਮੁ ਹਦੂਰਿ ॥
دِوَس رات دوئی دائی دایا کھیلے سگل جگت
اچھے اور برے کاموں کا فیصلہ اس واہے گرو کے دربار میں ہو گا۔
ਕਰਮੀ ਆਪੋ ਆਪਣੀ ਕੇ ਨੇੜੈ ਕੇ ਦੂਰਿ ॥
چنگیائیا بُریائیا واچےَ دھرم حدوُر
اپنے اچھے اعمال کی وجہ سے ہی روح واہے گرو کے قریب یا دور ہوتی ہے۔
ਜਿਨੀ ਨਾਮੁ ਧਿਆਇਆ ਗਏ ਮਸਕਤਿ ਘਾਲਿ ॥
کرمی آپو آپنی کے نیڑے کے دوُر
جنہوں نے رب کے نام کا ذکر کیا ہے، وہ ذکر، تقوی وغیرہ سے کی گئی محنت میں کامیاب ہوئے ہیں۔
ਨਾਨਕ ਤੇ ਮੁਖ ਉਜਲੇ ਕੇਤੀ ਛੁਟੀ ਨਾਲਿ ॥੧॥
جِنیِ نام دھیائیا گئے مسقت گھال
گرو نانک دیو جی بیان کرتے ہیں کہ ایسے نیک لوگوں کے چہرے روشن ہو گئے ہیں اور کتنے ہی ذی روح ان کے ساتھ یعنی ان کی پیروی کر کے، آمد و رفت کے چکر سے آزاد ہو گئی ہیں۔ 1۔
ਸੋ ਦਰੁ ਰਾਗੁ ਆਸਾ ਮਹਲਾ ੧
سو در راگ آسا محلہ 1
سو در، راگ آسا، پَرتھم گرو
ੴ ਸਤਿਗੁਰ ਪ੍ਰਸਾਦਿ ॥
اِک اونکار ستگُرپرساد
واہے گرو ایک ہے، جو سچے گرو کی مہربانی سے پایا جا سکتا ہے۔
ਸੋ ਦਰੁ ਤੇਰਾ ਕੇਹਾ ਸੋ ਘਰੁ ਕੇਹਾ ਜਿਤੁ ਬਹਿ ਸਰਬ ਸਮਾਲੇ ॥
سو در تیرا کیہا سو گھر کیہا جِت بِہہ سرب سمالے
اے بے شکل! تیرا وہ (ناقابلِ فہم) دروازہ کیسا ہے، وہ ٹھکانہ کیسا ہے، جہاں پر بیٹھ کر تم ساری مخلوق کو سنبھالتے ہیں؟ ( اس کے بارے میں کیسے بیان کروں)
ਵਾਜੇ ਤੇਰੇ ਨਾਦ ਅਨੇਕ ਅਸੰਖਾ ਕੇਤੇ ਤੇਰੇ ਵਾਵਣਹਾਰੇ ॥
واجے تیرے ناد انیک اسنکھا کےتے تیرے واون ہارے
اے ابدی شکل! تمھارے دروازے پربے شمار الہی آوازیں گونج رہی ہیں، کتنے ہی وہاں پر بولنے والے ہیں۔
ਕੇਤੇ ਤੇਰੇ ਰਾਗ ਪਰੀ ਸਿਉ ਕਹੀਅਹਿ ਕੇਤੇ ਤੇਰੇ ਗਾਵਣਹਾਰੇ ॥
کےتے تیرے راگ پری سِیو کہیہہ کےتے تیرے گاون ہارے
تمھارے دروازے پر کتنی ہی راگنیوں کے ساتھ، راگ کہتے ہیں اور کتنے ہی وہیں پر ان راگوں اور راگنیوں گانے والے ہیں۔
ਗਾਵਨਿ ਤੁਧਨੋ ਪਵਣੁ ਪਾਣੀ ਬੈਸੰਤਰੁ ਗਾਵੈ ਰਾਜਾ ਧਰਮੁ ਦੁਆਰੇ ॥
گاون تُدھنوُ پَوَن پانی بےَ سنتر گاوےَ راجا دھرم دوآرے
آگے گانے والوں کو بیان کرتے ہیں) اے واہے گرو! تجھے ہوا، پانی اور آگ کے دیوتا وغیرہ گاتے ہیں اور دھرم راجہ بھی تمھارے دروازے پر آپ کا تقدس بیان کرتا ہے۔
ਗਾਵਨਿ ਤੁਧਨੋ ਚਿਤੁ ਗੁਪਤੁ ਲਿਖਿ ਜਾਣਨਿ ਲਿਖਿ ਲਿਖਿ ਧਰਮੁ ਬੀਚਾਰੇ ॥
گاون تُدھنوُ چِت گُپت لِکھ جانن لِکھ لِکھ دھرم بیِچارے
مخلوق کے اچھے برے اعمال لکھنے والے کراماً کاتبین، تمھاری تعریف کرتے ہیں اور لکھ کراچھے برے کاموں کے بارے مں سوچتے ہیں۔
ਗਾਵਨਿ ਤੁਧਨੋ ਈਸਰੁ ਬ੍ਰਹਮਾ ਦੇਵੀ ਸੋਹਨਿ ਤੇਰੇ ਸਦਾ ਸਵਾਰੇ ॥
گاون تُدھنوُ اِیسر برہما دیوی سوہن تیرے سدا سوارے
شیو اور برہما اپنی الہی طاقتوں کے ساتھ آپ کی تعریف کر رہے ہیں، جو ہمیشہ آپ کی سجاوٹ کو خوبصورت بنا رہے ہیں۔
ਗਾਵਨਿ ਤੁਧਨੋ ਇੰਦ੍ਰ ਇੰਦ੍ਰਾਸਣਿ ਬੈਠੇ ਦੇਵਤਿਆ ਦਰਿ ਨਾਲੇ ॥
گاون تُدھنوُ اِندر اِندراسن بےَ ٹھے دیوتیا در نالے
دیوتاؤں کے ساتھ اپنے تخت پر بیٹھا اندرا (جنت کا داروغہ) بھی تمھاری شان کو گا رہا ہے۔
ਗਾਵਨਿ ਤੁਧਨੋ ਸਿਧ ਸਮਾਧੀ ਅੰਦਰਿ ਗਾਵਨਿ ਤੁਧਨੋ ਸਾਧ ਬੀਚਾਰੇ ॥
گاون تُدھنوُ سِدھ سمادھی اندر گاون تُدھنوُ سادھ بیچارے
سمادھی میں رہنے والے سادھو بھی تمہاری تعریف کر رہے ہیں، دانش ور اولیاء بھی تمھاری ثنا کر رہے ہیں۔