Guru Granth Sahib Translation Project

Guru Granth Sahib Urdu Page 273

Page 273

ਬ੍ਰਹਮ ਗਿਆਨੀ ਕੀ ਦ੍ਰਿਸਟਿ ਅੰਮ੍ਰਿਤੁ ਬਰਸੀ ॥ برہم گیانی کی درسٹ امرت برسی رب کی معرفت رکھنے والے کی نگاہ سے امرت بہتا ہے۔
ਬ੍ਰਹਮ ਗਿਆਨੀ ਬੰਧਨ ਤੇ ਮੁਕਤਾ ॥ برہم گیانی بندھن تے مُکتا رب کی معرفت رکھنے والا غلامی کے بندھن سے آزاد رہتا ہے۔
ਬ੍ਰਹਮ ਗਿਆਨੀ ਕੀ ਨਿਰਮਲ ਜੁਗਤਾ ॥ برہم گیانی کی نِرمل جُگتا رب کی معرفت رکھنے والے کی طرز زندگی بہت مقدس ہے۔
ਬ੍ਰਹਮ ਗਿਆਨੀ ਕਾ ਭੋਜਨੁ ਗਿਆਨ ॥ برہم گیانی کا بھوجن گیان واہے گرو کی معرفت رکھنے والے کا کھانا علم ہے۔
ਨਾਨਕ ਬ੍ਰਹਮ ਗਿਆਨੀ ਕਾ ਬ੍ਰਹਮ ਧਿਆਨੁ ॥੩॥ نانک برہم گیانی کا برہم دھیان اے نانک! واہے گرو کی معرفت رکھنے والا رب کے دھیان میں ڈوبا رہتا ہے۔
ਬ੍ਰਹਮ ਗਿਆਨੀ ਏਕ ਊਪਰਿ ਆਸ ॥ برہم گیانی ایک اوُپر آس واہے گرو کی معرفت رکھنے والا صرف ایک رب میں بھروسا رکھتا ہے۔
ਬ੍ਰਹਮ ਗਿਆਨੀ ਕਾ ਨਹੀ ਬਿਨਾਸ ॥ برہم گیانی کا نہیں بِناس واہے گرو کی معرفت رکھنے والا تباہ و برباد نہیں ہوتا۔
ਬ੍ਰਹਮ ਗਿਆਨੀ ਕੈ ਗਰੀਬੀ ਸਮਾਹਾ ॥ برہم گیانی کے گریبی سماہا واہے گرو کی معرفت رکھنے والا عاجزی و انکساری میں ہی رہتا ہے۔
ਬ੍ਰਹਮ ਗਿਆਨੀ ਪਰਉਪਕਾਰ ਉਮਾਹਾ ॥ برہم گیانی پر اوپکار اوماہا واہے گرو کی معرفت رکھنے والا احسان کے جذبے سے سرشار رہتا ہے۔
ਬ੍ਰਹਮ ਗਿਆਨੀ ਕੈ ਨਾਹੀ ਧੰਧਾ ॥ برہم گیانی کےَ ناہی دھندا واہے گرو کی معرفت رکھنے والا دنیاوی جھگڑوں سے بالاتر ہوتا ہے۔
ਬ੍ਰਹਮ ਗਿਆਨੀ ਲੇ ਧਾਵਤੁ ਬੰਧਾ ॥ برہم گیانی لے دھاوت بندھا واہے گرو کی معرفت رکھنے والا اپنے خواہشات کے جذبے کو اصول کا پابند رکھتا ہے۔
ਬ੍ਰਹਮ ਗਿਆਨੀ ਕੈ ਹੋਇ ਸੁ ਭਲਾ ॥ برہم گیانی کےَ ہوئے سو بھلا واہے گرو کی معرفت رکھنے والے کا عمل اچھا ہے، وہ جو بھی کرتا ہے، اچھا ہی کرتا ہے۔
ਬ੍ਰਹਮ ਗਿਆਨੀ ਸੁਫਲ ਫਲਾ ॥ برہم گیانی سُپھل پھلا واہے گرو کی معرفت رکھنے والا پوری طرح کامیاب ہوتا ہے۔
ਬ੍ਰਹਮ ਗਿਆਨੀ ਸੰਗਿ ਸਗਲ ਉਧਾਰੁ ॥ برہم گیانی سنگ سگل اودھار واہے گرو کی معرفت رکھنے والے کی صحبت میں رہنے سے نجات ملتی ہے۔
ਨਾਨਕ ਬ੍ਰਹਮ ਗਿਆਨੀ ਜਪੈ ਸਗਲ ਸੰਸਾਰੁ ॥੪॥ نانک برہم گیانی جپےَ سگل سنسار اے نانک! واہے گرو کی معرفت رکھنے والے کی ساری دنیا تعریف کرتی ہے۔
ਬ੍ਰਹਮ ਗਿਆਨੀ ਕੈ ਏਕੈ ਰੰਗ ॥ برہم گیانی کےَ ایکےَ رنگ واہے گرو کی معرفت رکھنے والا صرف ایک رب سے ہی محبت کرتا ہے۔
ਬ੍ਰਹਮ ਗਿਆਨੀ ਕੈ ਬਸੈ ਪ੍ਰਭੁ ਸੰਗ ॥ برہم گیانی کےَ بسےَ پربھ سنگ رب اپنی معرفت رکھنے والے کے ساتھ ساتھ رہتا ہے۔
ਬ੍ਰਹਮ ਗਿਆਨੀ ਕੈ ਨਾਮੁ ਆਧਾਰੁ ॥ برہم گیسنی کےَ نام آدھار رب کا نام ہی اس کی معرفت رکھنے والوں کی بنیاد ہے۔
ਬ੍ਰਹਮ ਗਿਆਨੀ ਕੈ ਨਾਮੁ ਪਰਵਾਰੁ ॥ برہم گیانی کے نام پروار رب کا نام ہی اس کی معرفت رکھنے والوں کا خاندان ہے۔
ਬ੍ਰਹਮ ਗਿਆਨੀ ਸਦਾ ਸਦ ਜਾਗਤ ॥ برہم گیانی سدا سد جاگت واہے گرو کی معرفت رکھنے والا ہمیشہ بیدار رہتا ہے۔
ਬ੍ਰਹਮ ਗਿਆਨੀ ਅਹੰਬੁਧਿ ਤਿਆਗਤ ॥ برہم گیانی اہنبُدھ تیاگت واہے گرو کی معرفت رکھنے والا صفتِ کبر کی گندگی سے پاک رہتا ہے۔
ਬ੍ਰਹਮ ਗਿਆਨੀ ਕੈ ਮਨਿ ਪਰਮਾਨੰਦ ॥ برہم گیانی کےَ من پرمانندا واہے گرو کی معرفت رکھنے والے کا دل اس کی یادوں میں غرق رہتا ہے۔
ਬ੍ਰਹਮ ਗਿਆਨੀ ਕੈ ਘਰਿ ਸਦਾ ਅਨੰਦ ॥ برہم گیانی کےَ گھر سدا انند واہے گرو کی معرفت رکھنے والے کے دل جیسی گھر میں ہمیشہ خوشی رہتی ہے۔
ਬ੍ਰਹਮ ਗਿਆਨੀ ਸੁਖ ਸਹਜ ਨਿਵਾਸ ॥ برہم گیانی سُکھ سہج نِواس واہے گرو کی معرفت رکھنے والا ہمیشہ سکون و اطمینان کی زندگی گذارتا ہے۔
ਨਾਨਕ ਬ੍ਰਹਮ ਗਿਆਨੀ ਕਾ ਨਹੀ ਬਿਨਾਸ ॥੫॥ نانک برہم گیانی کا نہیں بِناس اے نانک! واہے گرو کی معرفت رکھنے والا فنا نہیں ہوتا۔
ਬ੍ਰਹਮ ਗਿਆਨੀ ਬ੍ਰਹਮ ਕਾ ਬੇਤਾ ॥ برہم گیانی برہم کا بیتا واہے گرو کی معرفت رکھنے والا ہمہ جہت ہستی ہوتی ہے۔
ਬ੍ਰਹਮ ਗਿਆਨੀ ਏਕ ਸੰਗਿ ਹੇਤਾ ॥ برہم گیانی ایک سنگ ہیتا واہے گرو کی معرفت رکھنے والا صرف ایک رب سے محبت کرتا ہے۔
ਬ੍ਰਹਮ ਗਿਆਨੀ ਕੈ ਹੋਇ ਅਚਿੰਤ ॥ برہم گیانی کےَ ہوئے اچِنت رب کی معرفت رکھنے والے کے دل میں ہمیشہ بے فکری رہتی ہے۔
ਬ੍ਰਹਮ ਗਿਆਨੀ ਕਾ ਨਿਰਮਲ ਮੰਤ ॥ برہم گیانی کا نِرمل منت واہے گرو کی معرفت رکھنے والا کا منتر پاک کرنے والا ہوتا ہے۔
ਬ੍ਰਹਮ ਗਿਆਨੀ ਜਿਸੁ ਕਰੈ ਪ੍ਰਭੁ ਆਪਿ ॥ برہم گیانی جِس کرےَ پربھ آپ واہے گرو کی معرفت رکھنے والا وہ ہوتا ہے جسے رب خود مقبول بناتا ہے۔
ਬ੍ਰਹਮ ਗਿਆਨੀ ਕਾ ਬਡ ਪਰਤਾਪ ॥ برہم گیانی کا بڈ پرتاپ رب کی معرفت رکھنے والے کی بڑی شان ہے۔
ਬ੍ਰਹਮ ਗਿਆਨੀ ਕਾ ਦਰਸੁ ਬਡਭਾਗੀ ਪਾਈਐ ॥ برہم گیانی کا درس بڈبھاگی پائیےَ واہے گرو کی معرفت رکھنے والے کا دیدار کسی خوش نصیب ہی کو حاصل ہوتی ہے۔
ਬ੍ਰਹਮ ਗਿਆਨੀ ਕਉ ਬਲਿ ਬਲਿ ਜਾਈਐ ॥ برہم گیانی کو بل بل جائیے رب کی معرفت رکھنے والے پر ہمیشہ قربان جانا چاہئے۔
ਬ੍ਰਹਮ ਗਿਆਨੀ ਕਉ ਖੋਜਹਿ ਮਹੇਸੁਰ ॥ برہم گیانی کو کو کھوجہہ مہیسر واہے گرو کی معرفت رکھنے والے کو شیوشنکر بھی تلاش کرتے رہتے ہیں۔
ਨਾਨਕ ਬ੍ਰਹਮ ਗਿਆਨੀ ਆਪਿ ਪਰਮੇਸੁਰ ॥੬॥ نانک گیانی آپ پرمیسر۔ 6 اے نانک! رب خود ہی ہرہما گیانی ہے۔
ਬ੍ਰਹਮ ਗਿਆਨੀ ਕੀ ਕੀਮਤਿ ਨਾਹਿ ॥ برہم گیانی کی قِیمت ناہِ رب کی معرفت رکھنے والے کی خوبیوں کا اندازہ نہیں لگایا جا سکتا۔
ਬ੍ਰਹਮ ਗਿਆਨੀ ਕੈ ਸਗਲ ਮਨ ਮਾਹਿ ॥ برہم گیانی کےَ سگل من ماہِ تمام خوبیاں رب کی معرفت رکھنے والے کے کے دل میں موجود ہیں۔
ਬ੍ਰਹਮ ਗਿਆਨੀ ਕਾ ਕਉਨ ਜਾਨੈ ਭੇਦੁ ॥ برہم گیانی کون جانےَ بھید رب کی معرفت رکھنے والے کے راز کا علم کسے ہوسکتا ہے؟
ਬ੍ਰਹਮ ਗਿਆਨੀ ਕਉ ਸਦਾ ਅਦੇਸੁ ॥ برہم گیانی کو سدا ادیس رب کی معرفت رکھنے والے کو ہمیشہ سلام کرنا چاہیے۔
ਬ੍ਰਹਮ ਗਿਆਨੀ ਕਾ ਕਥਿਆ ਨ ਜਾਇ ਅਧਾਖ੍ਯ੍ਯਰੁ ॥ برہم کا کتھیا نہ جائے ادھاکھر واہے گرو کی معرفت رکھنے والے کی بڑائی کا ایک آدھ حرف بھی بیان نہیں کیا جا سکتا۔
ਬ੍ਰਹਮ ਗਿਆਨੀ ਸਰਬ ਕਾ ਠਾਕੁਰੁ ॥ برہم گیانی سرب کا ٹھاکر رب کی معرفت رکھنے والا تمام جانداروں کا قابل احترام مالک ہے۔
ਬ੍ਰਹਮ ਗਿਆਨੀ ਕੀ ਮਿਤਿ ਕਉਨੁ ਬਖਾਨੈ ॥ برہم گیانی کی مِت کون بکھانےَ رب کی معرفت رکھنے والے کا اندازہ کون لگا سکتا ہے؟
ਬ੍ਰਹਮ ਗਿਆਨੀ ਕੀ ਗਤਿ ਬ੍ਰਹਮ ਗਿਆਨੀ ਜਾਨੈ ॥ برہم گیانی کی گت برہم گیانی جانےَ صرف رب کی معرفت رکھنے والا ہی ایک رب کی معرفت رکھنے والے کی چال سے واقف ہوسکتا ہے۔
ਬ੍ਰਹਮ ਗਿਆਨੀ ਕਾ ਅੰਤੁ ਨ ਪਾਰੁ ॥ برہم گیانی کا انت نہ پار رب کی معرفت رکھنے والے کی خوبیوں کی کوئی حد نہیں۔
ਨਾਨਕ ਬ੍ਰਹਮ ਗਿਆਨੀ ਕਉ ਸਦਾ ਨਮਸਕਾਰੁ ॥੭॥ نانک برہم گیانی کو سدا نمسکار ۔ 7 اے نانک! رب کی معرفت رکھنے والے کو ہمیشہ سلام کرتے رہو۔
ਬ੍ਰਹਮ ਗਿਆਨੀ ਸਭ ਸ੍ਰਿਸਟਿ ਕਾ ਕਰਤਾ ॥ برہم گیانی سبھ سرِسٹ کا کرتا رب کی معرفت رکھنے والا پوری دنیا کا بنانے والا ہے۔
ਬ੍ਰਹਮ ਗਿਆਨੀ ਸਦ ਜੀਵੈ ਨਹੀ ਮਰਤਾ ॥ برہم گیانی سد جیوےَ نہیں مرتا رب کی معرفت رکھنے والا ہمیشہ زندہ رہتا ہے اور مرتا نہیں ۔
ਬ੍ਰਹਮ ਗਿਆਨੀ ਮੁਕਤਿ ਜੁਗਤਿ ਜੀਅ ਕਾ ਦਾਤਾ ॥ برہم گیانی مُکت جُگت جئیہ کا داتا رب کی معرفت رکھنے والا جانداروں کو آزادی، طاقت اور زندگی دینے والا داتا ہے۔
ਬ੍ਰਹਮ ਗਿਆਨੀ ਪੂਰਨ ਪੁਰਖੁ ਬਿਧਾਤਾ ॥ برہم گیانی پُورن پُرکھ بِدھاتا رب کی معرفت رکھنے والا کامل منتظم انسان ہے۔
ਬ੍ਰਹਮ ਗਿਆਨੀ ਅਨਾਥ ਕਾ ਨਾਥੁ ॥ برہم گیانی اناتھ کا ناتھ رب کی معرفت رکھنے والا یتیموں کا سرپرست ہے۔
ਬ੍ਰਹਮ ਗਿਆਨੀ ਕਾ ਸਭ ਊਪਰਿ ਹਾਥੁ ॥ برہم گیانی کا سبھ اُوپر ہاتھ رب کی معرفت رکھنے والے کا محافظ ہاتھ پوری نسل انسانی پر ہے۔
ਬ੍ਰਹਮ ਗਿਆਨੀ ਕਾ ਸਗਲ ਅਕਾਰੁ ॥ برہم گیانی کا سگل اکار یہ ساری دنیا کا پھیلاؤ رب کی معرفت رکھنے والے کا ہی ہے۔


© 2025 SGGS ONLINE
error: Content is protected !!
Scroll to Top