Page 22
ਚਾਰੇ ਅਗਨਿ ਨਿਵਾਰਿ ਮਰੁ ਗੁਰਮੁਖਿ ਹਰਿ ਜਲੁ ਪਾਇ ॥ ਅੰਤਰਿ ਕਮਲੁ ਪ੍ਰਗਾਸਿਆ ਅੰਮ੍ਰਿਤੁ ਭਰਿਆ ਅਘਾਇ ॥ ਨਾਨਕ ਸਤਗੁਰੁ ਮੀਤੁ ਕਰਿ ਸਚੁ ਪਾਵਹਿ ਦਰਗਹ ਜਾਇ ॥੪॥੨੦॥
॥چارے اگنِ نِۄارِ مرُ گُرمُکھِ ہرِ جلُ پاءِ
॥انّترِ کملُ پ٘رگاسِیا انّم٘رِتُ بھرِیا اگھاءِ
॥੪॥੨੦॥نانک ستگُرُ میِتُ کرِ سچُ پاۄہِ درگہ جاءِ
لفظی معنے:۔ اگن ۔ خواہشات کی آگ ۔ اہنس۔ دن رات ۔ روز و شب سار ۔ سنبھال۔ جوتی ۔ نور ۔سرتی۔ ہوش۔ سنجوگ۔ ملاپ۔ سہسا۔ فکر۔ سوگ۔ افسوس ۔کائیا۔ جسم ۔کامن۔ عورت ۔رویہہ۔ ماننا ۔سوہاگنی۔ سہاگ والی ۔چاء آگیں ۔ ہنس ۔ ہیت ۔ بوبھ کوپ ۔
ترجُمہ:خدا کے نام جل کو گرو کے ذریعہ بہا کر ، ہردہ میں جلنے والی چار آگیں بجھا دیں (اور تریشنا سے بچ جا )۔ اس طرح آپ کے اندر ہیرودا کول پھولے گا ، روحانی زندگی دینے والا ، نام جل ، آپ کا ہڑہ بھرے گا۔ اے نانک! گرو کو دوست بنائیں ، یقینی طور پر خدا کی موجودگی حاصل ہوجائیگا۔
خُلاصہ:دُنیاوی نِعمَتوں کا لالچ بُرا ہے مگر لالچیوں کے لیئے پِیار اہے۔ کیونکِہ لالَچ سے ہی اِنسان جہُوٹ اور جہُوٹے کاروبار میں مصرُوفِ رِہتا ہے اور اُس سے غرُور ۔ تکبُر ۔ لوٹ دھوکہ بازی ۔ فرِیب اور مَکاری میں لَگا رِہتا ہے ۔ جِسکا نتیجہ آخِر خُواری ۔ ذَلالت اور عذاب ہوتا ہے ۔لِہذا۔ اُس سے نِجات حاصِل کرنے کے لیئے ۔ سبق مُرشِد پر عَمل اور نیک اِعمال سے اپنی آخرت سَنواری جاتی ہے ۔
ਸਿਰੀਰਾਗੁ ਮਹਲਾ ੧ ॥ ਹਰਿ ਹਰਿ ਜਪਹੁ ਪਿਆਰਿਆ ਗੁਰਮਤਿ ਲੇ ਹਰਿ ਬੋਲਿ ॥ ਮਨੁ ਸਚ ਕਸਵਟੀ ਲਾਈਐ ਤੁਲੀਐ ਪੂਰੈ ਤੋਲਿ ॥ ਕੀਮਤਿ ਕਿਨੈ ਨ ਪਾਈਐ ਰਿਦ ਮਾਣਕ ਮੋਲਿ ਅਮੋਲਿ ॥੧॥
੧॥سِریِراگُ مہلا
॥ہرِ ہرِ جپہُ پِیارِیا گُرمتِ لے ہرِ بولِ
॥منُ سچ کسۄٹیِ لائیِئےَ تُلیِئےَ پوُرےَ تولِ
॥੧॥کیِمتِ کِنےَ ن پائیِئےَ رِد مانھک مولِ امولِ
لِفظی معنے:سچ کسوَٹی۔ حقیقت یا اصلیت ۔ پررکھنے کا سچا آلہ یا بٹی ۔جِن سے عام طور پر سونا پرَکھا جاتا ہے کہ سونا کِتِنا شُدھ ہے ۔
ترجُمہ:اے محبوب! خدا کے نام کا منحصر کریں ، گرو کی حکمت پر چلیں اور خدا پر غور کریں۔ اپنی روح کو سچائی کے ترازی پر پرکھیں ، اور دیکھیں کہ وہ اپنے پورے وزن پر اُترتی ہے۔ تب ہیردا مانک انمول ہوجاتا ہے ، کوئی اس کی قیمت نہیں پاسکتا ہے
ਭਾਈ ਰੇ ਹਰਿ ਹੀਰਾ ਗੁਰ ਮਾਹਿ ॥ ਸਤਸੰਗਤਿ ਸਤਗੁਰੁ ਪਾਈਐ ਅਹਿਨਿਸਿ ਸਬਦਿ ਸਲਾਹਿ ॥੧॥ ਰਹਾਉ ॥
॥بھائیِ رے ہرِ ہیِرا گُر ماہِ
॥رہاءُ ॥੧॥ ستسنّگتِ ستگُرُ پائیِئےَ اہِنِسِ سبدِ سلاہِ
ترجُمہ:اے بھائی! یہ قیمتی ہر نام گرو کے پاس ہے۔ گرو سادھ سنگت میں پایا جاتا ہے۔ گرو کے کلام میں مشغول ہو کر دن رات خدا کی تعریف کرو
ਸਚੁ ਵਖਰੁ ਧਨੁ ਰਾਸਿ ਲੈ ਪਾਈਐ ਗੁਰ ਪਰਗਾਸਿ ॥ ਜਿਉ ਅਗਨਿ ਮਰੈ ਜਲਿ ਪਾਇਐ ਤਿਉ ਤ੍ਰਿਸਨਾ ਦਾਸਨਿ ਦਾਸਿ ॥
॥سچُ ۄکھرُ دھنُ راسِ لےَ پائیِئےَ گُر پرگاسِ
॥جِءُ اگنِ مرےَ جلِ پائِئےَ تِءُ ت٘رِسنا داسنِ داسِ
لفِظی معنے:رد دِل ۔ہرذا ۔ قُلب۔ جندار ۔ سخت عادت والا۔ اویڑا سَخِت دِل۔ گرما ہے ۔مُرشِد میں۔ شبد ۔ کلام ۔ سچ وکھر ۔ سچا سودا ۔دھن ۔ دؤلت ۔ راِس ۔پونچی۔ گُر پرگاسِ ۔ مُرشِد سے روشِنی۔عِلَم تِرشِنا ۔ خُواہِشات ۔داس۔ داس ۔ خادموں کا خادِم ترجُمہ:
سدا قائم رہنے والا سودا دن اکتھا کر ۔ یہ گرو کی بابرکت روحانی روشنی کی تلاش سے ملتا ہے۔ جس طرح آگ پانی سے بجھ جاتی ہے ، اسی طرح خداوند کے بندوں کا غلام بن کر خواہش کی آگ بجھی جاتی ہے۔
ਜਮ ਜੰਦਾਰੁ ਨ ਲਗਈ ਇਉ ਭਉਜਲੁ ਤਰੈ ਤਰਾਸਿ ॥੨॥
॥੨॥جم جنّدارُ ن لگئیِ اِءُ بھئُجلُ ترےَ تراسِ
لِفظی معنے:۔ترے تراسِ ۔ کامِلِ کامیابی ۔ (2)
ترجُمہ:موت کا قاصد تمہیں ہاتھ نہیں لگائے گا ، اور اسی طرح تم زندگی کے خوفناک سمندر پار کرو گے اور دوسروں کو بچاؤ گے۔
ਗੁਰਮੁਖਿ ਕੂੜੁ ਨ ਭਾਵਈ ਸਚਿ ਰਤੇ ਸਚ ਭਾਇ ॥ ਸਾਕਤ ਸਚੁ ਨ ਭਾਵਈ ਕੂੜੈ ਕੂੜੀ ਪਾਂਇ ॥ ਸਚਿ ਰਤੇ ਗੁਰਿ ਮੇਲਿਐ ਸਚੇ ਸਚਿ ਸਮਾਇ ॥੩॥
॥گُرمُکھِ کوُڑُ ن بھاۄئیِ سچِ رتے سچ بھاءِ
॥ساکت سچُ ن بھاۄئیِ کوُڑےَ کوُڑیِ پاںءِ
॥੩॥سچِ رتے گُرِ میلِئےَ سچے سچِ سماءِ
لِفظی معنے:گُرمُکہہ ۔ مرُید مُرشِد۔ حضُوریہ ۔بھاوئی ۔اچھا لِگتا ہے ۔ بھاتا ہے ۔پانئے۔ عِزَت ۔ (3)
ترجُمہ:جو لوگ گرو کے ذریعے چلتے ہیں وہ جھوٹی چیزیں پسند نہیں کرتے ، وہ سچے رب کے ساتھ رنگین رہتے ہیں۔ مایا محصور انسان کو رب کا نام پسند نہیں ہے۔ باطل میں پھنس جانے کا اعزاز بھی باطل ہے حق کی طرف راغب ہونے سے انسان گرو سے ملتا ہے۔ سچے انسان سچے رب میں مل جاتی ہیں۔
ਮਨ ਮਹਿ ਮਾਣਕੁ ਲਾਲੁ ਨਾਮੁ ਰਤਨੁ ਪਦਾਰਥੁ ਹੀਰੁ ॥ ਸਚੁ ਵਖਰੁ ਧਨੁ ਨਾਮੁ ਹੈ ਘਟਿ ਘਟਿ ਗਹਿਰ ਗੰਭੀਰੁ ॥ ਨਾਨਕ ਗੁਰਮੁਖਿ ਪਾਈਐ ਦਇਆ ਕਰੇ ਹਰਿ ਹੀਰੁ ॥੪॥੨੧॥
॥من مہِ مانھکُ لالُ نامُ رتنُ پدارتھُ ہیِرُ
॥سچُ ۄکھرُ دھنُ نامُ ہےَ گھٹِ گھٹِ گہِر گنّبھیِرُ
॥੪॥੨੧॥نانک گُرمُکھِ پائیِئےَ دئِیا کرے ہرِ ہیِرُ
لِفظی معنے:ہیر۔ہیر ۔گھٹ۔ گَھٹِ ۔ہر دِلمِیں ۔ گِہِر۔ نِہایَت گنبھیر ۔ سنجیدہ ۔ (4) (22)
ترجُمہ:خداوند کا نام معیاری ہے ، سرخ ، منی ، ہیرا ہے ہر انسان کے اندر رہتا ہے۔ ہر جسم میں بے محرم رب موجود ہے۔ اس کا نام ہی ابدی سودے ، دولت ہے۔ اے نانک! وہ شخص جس پر ہیرے کا خدا رحم کرتا ہے گرو کے ذریعہ اس کا نام پاتا ہے
ਸਿਰੀਰਾਗੁ ਮਹਲਾ ੧ ॥ ਭਰਮੇ ਭਾਹਿ ਨ ਵਿਝਵੈ ਜੇ ਭਵੈ ਦਿਸੰਤਰ ਦੇਸੁ ॥ ਅੰਤਰਿ ਮੈਲੁ ਨ ਉਤਰੈ ਧ੍ਰਿਗੁ ਜੀਵਣੁ ਧ੍ਰਿਗੁ ਵੇਸੁ ॥ ਹੋਰੁ ਕਿਤੈ ਭਗਤਿ ਨ ਹੋਵਈ ਬਿਨੁ ਸਤਿਗੁਰ ਕੇ ਉਪਦੇਸ ॥੧॥
੧॥سِریِراگُ مہلا
॥بھرمے بھاہِ ن ۄِجھۄےَ جے بھۄےَ دِسنّتر دیسُ
॥انّترِ میَلُ ن اُترےَ دھ٘رِگُ جیِۄنھُ دھ٘رِگُ ۄیسُ
॥੧॥ہورُ کِتےَ بھگتِ ن ہوۄئیِ بِنُ ستِگُر کے اُپدیسلِفظی معنے:بھرمے ۔ بھٹکنے سے ۔
ترجُمہ:اگر کوئی آدمی دیس ۔بدیس سیر و سیاحت و زیارت کرتا پھرے تو اس سے خواہِشات کی آگ نہیں بجھتی اور ضمیر ۔ کی ناپاکی دور نہیں ہوتی اسکی زندگی لعنت زد ہ ہے۔ سچے مرشد کے سبق سے اُسے دلمیں بسائے ۔ بغیر کسی جگہ بھی الہٰی رِیاض نہیں ہو سکتی اور اُسکے بغیر بھیس بنانا بھی لعنت ہے۔
ਮਨ ਰੇ ਗੁਰਮੁਖਿ ਅਗਨਿ ਨਿਵਾਰਿ ॥ ਗੁਰ ਕਾ ਕਹਿਆ ਮਨਿ ਵਸੈ ਹਉਮੈ ਤ੍ਰਿਸਨਾ ਮਾਰਿ॥੧॥ ਰਹਾਉ ॥
॥من رے گُرمُکھِ اگنِ نِۄارِ ॥
॥رہاءُ ॥੧॥گُر کا کہِیا منِ ۄسےَ ہئُمےَ ت٘رِسنا مارِ
ترجُمہ:اے دِل مرُشِد کے ذریعے خواہِشات کی آگ دو ر کر۔ اگر کلام مُرشِد ۔ سبق مرُشِد دِلمیں بس جائے تو خودی اور خواہِشات ختم ہو جاتی ہیں ۔
ਮਨੁ ਮਾਣਕੁ ਨਿਰਮੋਲੁ ਹੈ ਰਾਮ ਨਾਮਿ ਪਤਿ ਪਾਇ ॥ ਮਿਲਿ ਸਤਸੰਗਤਿ ਹਰਿ ਪਾਈਐ ਗੁਰਮੁਖਿ ਹਰਿ ਲਿਵ ਲਾਇ ॥ ਗਇਆ ਸੁਖੁ ਪਾਇਆ ਮਿਲਿ ਸਲਲੈ ਸਲਲ ਸਮਾਇ ॥੨॥
॥منُ مانھکُ نِرمولُ ہےَ رام نامِ پتِ پاءِ
॥مِلِ ستسنّگتِ ہرِ پائیِئےَ گُرمُکھِ ہرِ لِۄ لاءِ
॥੨॥آپُ گئِیا سُکھُ پائِیا مِلِ سللےَ سلل سماءِ
ترجُمہ:یہ دِل موتی اور بیش قیمت ہے۔ خُدا کی یاد سے عِزت پاتا ہے۔ سچی صُحبت و قربت میں مُرشِد کے وسیلے سے الہٰی عِشق سے خُدا سے میلاپ ہوتا ہے ۔خودی مِٹی سکہہ ہوا جیسے پانی سے پانی ملنے پر پانی کی پہنچان مٹ جاتی ہے ایسے انسانی نور الہٰی نور سے ملنے پر انسان کی خدا سے یکسوئی ہو جاتی ہے ۔ (2)
ਜਿਨਿ ਹਰਿ ਹਰਿ ਨਾਮੁ ਨ ਚੇਤਿਓ ਸੁ ਅਉਗੁਣਿ ਆਪੁ ਆਵੈ ਜਾਇ ॥ ਜਿਸੁ ਸਤਗੁਰੁ ਪੁਰਖੁ ਨ ਭੇਟਿਓ ਸੁ ਭਉਜਲਿ ਪਚੈ ਪਚਾਇ ॥ ਇਹੁ ਮਾਣਕੁ ਜੀਉ ਨਿਰਮੋਲੁ ਹੈ ਇਉ ਕਉਡੀ ਬਦਲੈ ਜਾਇ ॥੩॥
॥جِنِ ہرِ ہرِ نامُ ن چیتِئو سُ ائُگُنھِ آۄےَ جاءِ
॥جِسُ ستگُرُ پُرکھُ ن بھیٹِئو سُ بھئُجلِ پچےَ پچاءِ
॥੩॥اِہُ مانھکُ جیِءُ نِرمولُ ہےَ اِءُ کئُڈیِ بدلےَ جاءِترجُمہ:جنہوں نے خدا یاد نہیں کیا وہ گُناہوں بھری زِندگی گذار کر تناسخ میں چلے جاتے ہیں ۔ جنہیں ستُگر کامیلاپ حاصل نہیں ہو ااس دُنیاوی سمُندر میں ذَلالت بھری زِندگی گذارتے ہیں ۔یہ زِندگی ایک بیش قیمت موتی ہے جو بلا قیمت ضایعہ ہو جاتی ہے ۔ (3)
ਜਿੰਨਾ ਸਤਗੁਰੁ ਰਸਿ ਮਿਲੈ ਸੇ ਪੂਰੇ ਪੁਰਖ ਸੁਜਾਣ ॥ ਗੁਰ ਮਿਲਿ ਭਉਜਲੁ ਲੰਘੀਐ ਦਰਗਹ ਪਤਿ ਪਰਵਾਣੁ ॥ ਨਾਨਕ ਤੇ ਮੁਖ ਉਜਲੇ ਧੁਨਿ ਉਪਜੈ ਸਬਦੁ ਨੀਸਾਣੁ ॥੪॥੨੨॥
॥جِنّنا ستگُرُ رسِ مِلےَ سے پوُرے پُرکھ سُجانھ
॥گُر مِلِ بھئُجلُ لنّگھیِئےَ درگہ پتِ پرۄانھُ
॥੪॥੨੨॥نانک تے مُکھ اُجلے دھُنِ اُپجےَ سبدُ نیِسانھُ
لِفظی معنے:یاے بھوکے ۔ زیارت و سیاحت ۔بھاہ ۔ آگ۔ بجہولے ۔ نہیں بجھتی ۔بے بھوکے ۔ اگر چَلتا پھرتا رہے ۔دسنتر۔ دیس ۔ دیس ۔جگہ ۔ بجگہ ۔اتنتر۔ اندرُونی ۔دھرگ۔ لعنت۔ جیون۔ زندگی۔ ویس ۔ بھیکہہ۔ گُرمُکہہ ۔ مُرید مُرشد ۔پیروکار مرُشد ۔نوار دور کر ۔من۔ دِل ۔قلب۔ ہوغے۔ خودی ۔مانک ۔ موتی ۔نام۔ خُدا کا نام۔ آپ گیا خودی مٹی ۔سللے۔ پانی ۔ سلل ۔ پانی میں۔(2) اؤگن ۔ اوصاف بدر۔ آوے جائے ۔ آواگون ۔ تناسخ ۔بھیٹؤ۔ ملیا ۔بھؤجل۔ خوفناک پانی ۔سمُندر ۔ڈراؤنا سمُندر۔ پچےپچائے۔ ذلیل و خوار ہوتا ہے۔ رس۔ لُطُف ۔ مزہ ۔سُبحان ۔ دانِشور ۔دھن۔ گونج ۔نیسان۔ دھونی یا پھر یرا۔
ترجُمہ:جنہیں مرُشِد پریم سے ملتا ہے وہ پورے دانشمند ہیں۔ مُرشِد کے میلاپ سے ہی زِندگی کامیاب ہوتی ہے الہٰی درگاہ میں عِزت اور قبُولیت حاصل ہوتی ہے ۔اے نانِک وہ سر خرو ہیں اُنکے دِلمیں وجد پید ا ہوتا ہے اور الہٰی عِشِق کی لہریں اُٹھتی ہیں ۔ (4، 66، 22)
ਸਿਰੀਰਾਗੁ ਮਹਲਾ ੧ ॥ ਵਣਜੁ ਕਰਹੁ ਵਣਜਾਰਿਹੋ ਵਖਰੁ ਲੇਹੁ ਸਮਾਲਿ ॥ ਤੈਸੀ ਵਸਤੁ ਵਿਸਾਹੀਐ ਜੈਸੀ ਨਿਬਹੈ ਨਾਲਿ ॥ ਅਗੈ ਸਾਹੁ ਸੁਜਾਣੁ ਹੈ ਲੈਸੀ ਵਸਤੁ ਸਮਾਲਿ ॥੧॥
੧॥سِریِراگُ مہلا
॥ۄنھجُ کرہُ ۄنھجارِہو ۄکھرُ لیہُ سمالِ
॥تیَسیِ ۄستُ ۄِساہیِئےَ جیَسیِ نِبہےَ نالِ
॥੧॥اگےَ ساہُ سُجانھُ ہےَ لیَسیِ ۄستُ سمالِ
لفظی معنے:ونھجارا ۔ ونھج کرنے والا ۔ سودا گر۔ وکھر۔ سودا ۔ وِسایئے ۔ خرید یئے ۔ساہُ ۔ شاہُوکار ۔سُبحان ۔ دانشمند ۔لیسی وست سمال۔ سنبھال لیگا
ترجُمہ:اے زِندگی کے سودا گرو ، سوداکرو اور سودے کو سنبھالو۔ ایسا سودا خریدو جو ہمیشہ تمھارا ساتھ دے۔ آگے شاہُوکار نِہایت دانشمند ہے وہ اُسے پُوری جاچ پڑتال تحقِیق کے بعد سنبھالے گا۔
ਭਾਈ ਰੇ ਰਾਮੁ ਕਹਹੁ ਚਿਤੁ ਲਾਇ ॥ ਹਰਿ ਜਸੁ ਵਖਰੁ ਲੈ ਚਲਹੁ ਸਹੁ ਦੇਖੈ ਪਤੀਆਇ ॥੧॥ ਰਹਾਉ ॥
॥بھائیِ رے رامُ کہہُ چِتُ لاءِ
॥رہاءُ ॥੧॥ ہرِ جسُ ۄکھرُ لےَ چلہُ سہُ دیکھےَ پتیِیاءِ
لفظی معنے:۔ہر جس وکر ۔ اِلہٰی صِفت صلاح کا سودا۔ سہ دیکھے پتِیائے ۔ شاہُوکار اُسکی تسلِی کرکے دیکھیگا
ترجُمہ:اَے بھائی اِلہٰی نا م کی رِیاض نِہایت پِریم سے دَل میں بساؤ ۔ اور اِلہٰی صِفت صلاح کا سودا ساتھ لو۔ شاہُوکار اُسکی پڑتال کریگا