Guru Granth Sahib Translation Project

guru-granth-sahib-urdu-page-27

Page 27

ਸਿਰੀਰਾਗੁ ਮਹਲਾ ੩ ਘਰੁ ੧ ॥ اے خوبیوں کا ذخیرہ! اے سکھ عطا کرنے والے! میں تیری مہارت بیان نہیں کر سکتا۔
ਜਿਸ ਹੀ ਕੀ ਸਿਰਕਾਰ ਹੈ ਤਿਸ ਹੀ ਕਾ ਸਭੁ ਕੋਇ ॥ صرف کامل گرو کے ذریعے ہی ایسے رب کا ادراک ہو سکتا ہے جو تسخیر سے پرے ، غیر مرئی اور لافانی ہے۔ 2۔
ਗੁਰਮੁਖਿ ਕਾਰ ਕਮਾਵਣੀ ਸਚੁ ਘਟਿ ਪਰਗਟੁ ਹੋਇ ॥ جب بھی میں نے اپنے غرور کو چھوڑا ہے ،تو رب نے میرے وہم و خوف کو ختم کرکے مجھے پاک کردیا ہے۔
ਅੰਤਰਿ ਜਿਸ ਕੈ ਸਚੁ ਵਸੈ ਸਚੇ ਸਚੀ ਸੋਇ ॥ اے مالک ! نیک صحبت میں آپ کا دیدار کرنے کے بعد زندگی و موت کی فکر ختم ہوگئی ہے۔ 3۔
ਸਚਿ ਮਿਲੇ ਸੇ ਨ ਵਿਛੁੜਹਿ ਤਿਨ ਨਿਜ ਘਰਿ ਵਾਸਾ ਹੋਇ ॥੧॥ میں گرو جی کی خدمت؛ ان کے پاؤں دھو کر کرتا ہوں اور لاکھوں بار ان پر قربان جاتا ہوں۔
ਮੇਰੇ ਰਾਮ ਮੈ ਹਰਿ ਬਿਨੁ ਅਵਰੁ ਨ ਕੋਇ ॥ اے نانک! جن کے فضل سے اس نے خوف ناک دنیاوی سمندر کو پار کر لیا ہے اور اپنے محبوب رب کو پا لیا ہے۔ 4۔ 7۔ 128۔
ਸਤਗੁਰੁ ਸਚੁ ਪ੍ਰਭੁ ਨਿਰਮਲਾ ਸਬਦਿ ਮਿਲਾਵਾ ਹੋਇ ॥੧॥ ਰਹਾਉ ॥ گؤڑی محلہ 5۔
ਸਬਦਿ ਮਿਲੈ ਸੋ ਮਿਲਿ ਰਹੈ ਜਿਸ ਨਉ ਆਪੇ ਲਏ ਮਿਲਾਇ ॥ اے رب ! آپ کے بغیر آپ کو کون خوش کر سکتا ہے؟ہر شخص آپ کی خوب صورت شکل دیکھ کر عاشق ہو جاتا ہے۔ 1۔ وقفہ
ਦੂਜੈ ਭਾਇ ਕੋ ਨਾ ਮਿਲੈ ਫਿਰਿ ਫਿਰਿ ਆਵੈ ਜਾਇ ॥ جنت، جہنم، دنیا و آخرت؛ ہر جگہ ایک ہی رب سمایا ہوا ہے۔
ਸਭ ਮਹਿ ਇਕੁ ਵਰਤਦਾ ਏਕੋ ਰਹਿਆ ਸਮਾਇ ॥ اے مہربان رب! تمام مخلوق ہاتھ جوڑ کر 'شِو شِو' کہتی ہوئی آپ کے نام کا ذکر کرتی ہے اور آپ کے در پر مدد کے لیے پکارتی ہے۔ 1۔
ਜਿਸ ਨਉ ਆਪਿ ਦਇਆਲੁ ਹੋਇ ਸੋ ਗੁਰਮੁਖਿ ਨਾਮਿ ਸਮਾਇ ॥੨॥ اے آقا ! آپ کا نام گنہ گار کو پاک کرنے والا ہے، آپ مخلوق کو آرام بخشنے والے ہیں، آپ بہت پاکیزہ اور امن کا ستون ہیں۔
ਪੜਿ ਪੜਿ ਪੰਡਿਤ ਜੋਤਕੀ ਵਾਦ ਕਰਹਿ ਬੀਚਾਰੁ ॥ نانک کہتے ہیں کہ اے رب! سنتوں کی مذہبی گفتگو میں علم، مراقبہ اور عزت و عظمت پائی جاتی ہے۔2۔8۔129۔
ਮਤਿ ਬੁਧਿ ਭਵੀ ਨ ਬੁਝਈ ਅੰਤਰਿ ਲੋਭ ਵਿਕਾਰੁ ॥ گؤڑی محلہ 5۔
ਲਖ ਚਉਰਾਸੀਹ ਭਰਮਦੇ ਭ੍ਰਮਿ ਭ੍ਰਮਿ ਹੋਇ ਖੁਆਰੁ ॥ اے میرے محبوب رب! مجھ سے آکر ملیے۔
ਪੂਰਬਿ ਲਿਖਿਆ ਕਮਾਵਣਾ ਕੋਇ ਨ ਮੇਟਣਹਾਰੁ ॥੩॥ اے رب ! اس دنیا میں ہر چیز آپ کی ہی بنائی ہوئی ہے۔ 1۔ وقفہ
ਸਤਗੁਰ ਕੀ ਸੇਵਾ ਗਾਖੜੀ ਸਿਰੁ ਦੀਜੈ ਆਪੁ ਗਵਾਇ ॥ مختلف جنموں میں اکثر بچہ دانیوں میں بھٹکتے ہوئے میں نے بار بار تکلیف سہی ہے۔
ਸਬਦਿ ਮਿਲਹਿ ਤਾ ਹਰਿ ਮਿਲੈ ਸੇਵਾ ਪਵੈ ਸਭ ਥਾਇ ॥ اے میرے ہری رب! اب مجھے آپ کے فضل سے انسانی جسم حاصل ہوا ہے۔ تو اب مجھے دیدار کرا دی جیے۔ 1۔
ਪਾਰਸਿ ਪਰਸਿਐ ਪਾਰਸੁ ਹੋਇ ਜੋਤੀ ਜੋਤਿ ਸਮਾਇ ॥ دنیا میں صرف وہی ہوا ہے جو رب نے چاہا ہے، رب کی مرضی کے بغیر کوئی بھی کچھ نہیں کر سکتا۔
ਜਿਨ ਕਉ ਪੂਰਬਿ ਲਿਖਿਆ ਤਿਨ ਸਤਗੁਰੁ ਮਿਲਿਆ ਆਇ ॥੪॥ اے آقا ! شک و شبہ اور دولت میں مست شخص آپ کی مرضی سے غافل ہے اور جاگتا نہیں ہے۔ 2۔
ਮਨ ਭੁਖਾ ਭੁਖਾ ਮਤ ਕਰਹਿ ਮਤ ਤੂ ਕਰਹਿ ਪੂਕਾਰ ॥ اے پسندیدہ و محبوب شوہر! اے فضل کے مالک! اے دریائے رحمت! آپ میری ایک درخواست سن لی جیے۔
ਲਖ ਚਉਰਾਸੀਹ ਜਿਨਿ ਸਿਰੀ ਸਭਸੈ ਦੇਇ ਅਧਾਰੁ ॥ اے میرے باپ رب! میری حفاظت فرمائیے اور مجھ یتیم کی پرورش کی جیے۔ 3۔
ਨਿਰਭਉ ਸਦਾ ਦਇਆਲੁ ਹੈ ਸਭਨਾ ਕਰਦਾ ਸਾਰ ॥ اے رب ! جس کو بھی آپ نے اپنا دیدار کرایا ہے ، سنتوں کے واسطے سے ہی کرایا ہے۔
ਨਾਨਕ ਗੁਰਮੁਖਿ ਬੁਝੀਐ ਪਾਈਐ ਮੋਖ ਦੁਆਰੁ ॥੫॥੩॥੩੬॥ اے رب ! آپ سے نانک صرف ایک نیک بختی کی تمنا کرتاہے ہے کہ برائے کرم مجھے سنتوں کے قدموں کی خاک عطا فرما دی جیے۔ 4۔ 9۔ 130.
ਸਿਰੀਰਾਗੁ ਮਹਲਾ ੩ ॥ گؤڑی محلہ 5۔
ਜਿਨੀ ਸੁਣਿ ਕੈ ਮੰਨਿਆ ਤਿਨਾ ਨਿਜ ਘਰਿ ਵਾਸੁ ॥ میں ان پر دل و جان سے قربان جاتا ہوں،
ਗੁਰਮਤੀ ਸਾਲਾਹਿ ਸਚੁ ਹਰਿ ਪਾਇਆ ਗੁਣਤਾਸੁ ॥ جن کا سہارا صرف واہےگرو کا نام ہے۔ 1۔ وقفہ۔
ਸਬਦਿ ਰਤੇ ਸੇ ਨਿਰਮਲੇ ਹਉ ਸਦ ਬਲਿਹਾਰੈ ਜਾਸੁ ॥ میں ان سنتوں کی عظمت کہاں تک بیان کروں، جو ہمیشہ پربرہما کے عشق کے رنگ میں دوبے رہتے ہیں۔
ਹਿਰਦੈ ਜਿਨ ਕੈ ਹਰਿ ਵਸੈ ਤਿਤੁ ਘਟਿ ਹੈ ਪਰਗਾਸੁ ॥੧॥ ان کی صحبت میں رہنے سے ہی فطری سکون و اطمینان ملتا ہے اور ان جیسا کوئی دوسرا داتا نہیں ہے۔ 1۔
ਮਨ ਮੇਰੇ ਹਰਿ ਹਰਿ ਨਿਰਮਲੁ ਧਿਆਇ ॥ جن سنتوں میں رب کے دیدار کی شدید خواہش ہے، وہی کو دنیا کو نجات دلانے آئے ہیں۔
ਧੁਰਿ ਮਸਤਕਿ ਜਿਨ ਕਉ ਲਿਖਿਆ ਸੇ ਗੁਰਮੁਖਿ ਰਹੇ ਲਿਵ ਲਾਇ ॥੧॥ ਰਹਾਉ ॥ جو بھی مخلوق ان کی پناہ لیتی ہے وہ اس دنیا میں کام یاب ہو جاتی ہے۔ تمام دلی آرزوئیں سنتوں کی صحبت میں رہنے سے پوری ہوجاتی ہیں۔ 2۔
ਹਰਿ ਸੰਤਹੁ ਦੇਖਹੁ ਨਦਰਿ ਕਰਿ ਨਿਕਟਿ ਵਸੈ ਭਰਪੂਰਿ ॥ میں انکے قدم چھو کر ہی زندہ رہتاہوں۔ میں ہمیشہ رب کے عقیدت مندوں کی صحبت میں خوش رہتا ہوں۔
ਗੁਰਮਤਿ ਜਿਨੀ ਪਛਾਣਿਆ ਸੇ ਦੇਖਹਿ ਸਦਾ ਹਦੂਰਿ ॥ اے رب ! مجھ پر مہربان ہوجاؤ تاکہ میرا دل آپ کے عقیدت مندوں کے قدموں کی خاک بن جائے۔ 3۔
ਜਿਨ ਗੁਣ ਤਿਨ ਸਦ ਮਨਿ ਵਸੈ ਅਉਗੁਣਵੰਤਿਆ ਦੂਰਿ ॥ حکومت، جوانی اور عمر؛ جو کچھ بھی فانی دنیا میں نظر آرہا ہے، وہ سب کم ہوتا جارہا ہے۔
ਮਨਮੁਖ ਗੁਣ ਤੈ ਬਾਹਰੇ ਬਿਨੁ ਨਾਵੈ ਮਰਦੇ ਝੂਰਿ ॥੨॥ واہےگرو کے نام کا خزانہ ہی ہمیشہ نیا اور خالص ہوتا ہے۔ نانک نے یہی ہری نام نما دولت کمائی ہے۔ 4۔ 10۔ 131۔
ਜਿਨ ਸਬਦਿ ਗੁਰੂ ਸੁਣਿ ਮੰਨਿਆ ਤਿਨ ਮਨਿ ਧਿਆਇਆ ਹਰਿ ਸੋਇ ॥ جنہوں نے گرو کی تعلیمات کو سننے کے بعد قبول کیا ہے، انہوں نے ہی اس واہے گرو کو دل میں یاد کیا ہے۔
ਅਨਦਿਨੁ ਭਗਤੀ ਰਤਿਆ ਮਨੁ ਤਨੁ ਨਿਰਮਲੁ ਹੋਇ ॥ روزانہ عقیدت میں مشغول رہنے سے ان کی جسم و روح پاک ہو جاتی ہے۔
ਕੂੜਾ ਰੰਗੁ ਕਸੁੰਭ ਕਾ ਬਿਨਸਿ ਜਾਇ ਦੁਖੁ ਰੋਇ ॥ جس طرح زعفران کے پھول کا رنگ نا پائیدار ہوتا ہے، اسی طرح مادی چیزیں بھی نا پائیدار ہوتی ہیں، ان کے فنا ہوجانے سے لوگ دکھ میں پریشان ہوکر روتے ہیں۔
ਜਿਸੁ ਅੰਦਰਿ ਨਾਮ ਪ੍ਰਗਾਸੁ ਹੈ ਓਹੁ ਸਦਾ ਸਦਾ ਥਿਰੁ ਹੋਇ ॥੩॥ جس کے دل میں نام کا نور ہے وہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے رب کے پاس حاضر رہتا ہے۔ 3۔
error: Content is protected !!
Scroll to Top
https://mta.sertifikasi.upy.ac.id/application/mdemo/ slot gacor slot demo https://bppkad.mamberamorayakab.go.id/wp-content/modemo/ http://gsgs.lingkungan.ft.unand.ac.id/includes/demo/
https://jackpot-1131.com/ https://maindijp1131tk.net/ https://triwarno-banyuurip.purworejokab.go.id/template-surat/kk/kaka-sbobet/
https://netizenews.blob.core.windows.net/barang-langka/bocoran-situs-slot-gacor-pg.html https://netizenews.blob.core.windows.net/barang-langka/bocoran-tips-gampang-maxwin-terbaru.html
https://mta.sertifikasi.upy.ac.id/application/mdemo/ slot gacor slot demo https://bppkad.mamberamorayakab.go.id/wp-content/modemo/ http://gsgs.lingkungan.ft.unand.ac.id/includes/demo/
https://jackpot-1131.com/ https://maindijp1131tk.net/ https://triwarno-banyuurip.purworejokab.go.id/template-surat/kk/kaka-sbobet/
https://netizenews.blob.core.windows.net/barang-langka/bocoran-situs-slot-gacor-pg.html https://netizenews.blob.core.windows.net/barang-langka/bocoran-tips-gampang-maxwin-terbaru.html