Guru Granth Sahib Translation Project

Guru Granth Sahib Urdu Page 200

Page 200

ਅਹੰਬੁਧਿ ਮਨ ਪੂਰਿ ਥਿਧਾਈ ॥ جس شخص کا دل مغرور عقل کی چکنائی سے بھرا ہوا ہوتا ہے،
ਸਾਧ ਧੂਰਿ ਕਰਿ ਸੁਧ ਮੰਜਾਈ ॥੧॥ سنتوں کے قدموں کی دھول سے صاف کرکے پاک ہوجاتا ہے۔ 1۔
ਅਨਿਕ ਜਲਾ ਜੇ ਧੋਵੈ ਦੇਹੀ ॥ اگر جسم کو مختلف پانیوں سے دھویا جائے،
ਮੈਲੁ ਨ ਉਤਰੈ ਸੁਧੁ ਨ ਤੇਹੀ ॥੨॥ اس اسے اس کی گندگی دور نہیں ہوتی ہے اور یہ پاک نہیں ہوتا۔ 2۔
ਸਤਿਗੁਰੁ ਭੇਟਿਓ ਸਦਾ ਕ੍ਰਿਪਾਲ ॥ میں نے ہمیشہ ہی فضل کے گھر ستگرو کو پایا ہے،
ਹਰਿ ਸਿਮਰਿ ਸਿਮਰਿ ਕਾਟਿਆ ਭਉ ਕਾਲ ॥੩॥ اور واہے گرو کو یاد کرنے سے میں نے موت کا خوف دور کردیا ہے۔ 3۔
ਮੁਕਤਿ ਭੁਗਤਿ ਜੁਗਤਿ ਹਰਿ ਨਾਉ ॥ رب کا نام ہی نجات، کھانا اور طاقت ہے۔
ਪ੍ਰੇਮ ਭਗਤਿ ਨਾਨਕ ਗੁਣ ਗਾਉ ॥੪॥੧੦੦॥੧੬੯॥ اے نانک! محبت اور عقیدت کے ساتھ رب کی حمد و ثنا کرتے رہو۔ 4۔ 100۔ 166۔
ਗਉੜੀ ਮਹਲਾ ੫ ॥ گؤڑی محلہ 5۔
ਜੀਵਨ ਪਦਵੀ ਹਰਿ ਕੇ ਦਾਸ ॥ رب کے خادم (نام کا ذکر کرکے) زندگی کا مقام حاصل کرلیتے ہیں۔
ਜਿਨ ਮਿਲਿਆ ਆਤਮ ਪਰਗਾਸੁ ॥੧॥ انہیں ملنے سے روح کو (علم کا) نور ملتا ہے۔ 1۔
ਹਰਿ ਕਾ ਸਿਮਰਨੁ ਸੁਨਿ ਮਨ ਕਾਨੀ ॥ اے فانی انسان! بغور واہے گرو کے ذکر کو اپنے دل سے سنیں،
ਸੁਖੁ ਪਾਵਹਿ ਹਰਿ ਦੁਆਰ ਪਰਾਨੀ ॥੧॥ ਰਹਾਉ ॥ تجھے رب کے در پر خوشیاں ملے گی۔ 1۔وقفہ۔
ਆਠ ਪਹਰ ਧਿਆਈਐ ਗੋਪਾਲੁ ॥ اے نانک! ہمیں دن رات رب کی پرستش کرنی چاہیے۔
ਨਾਨਕ ਦਰਸਨੁ ਦੇਖਿ ਨਿਹਾਲੁ ॥੨॥੧੦੧॥੧੭੦॥ جس کے نتیجہ میں رب کے دیدار سے انسان کا دل شکر گزار بن جاتا ہے۔2۔101۔170۔
ਗਉੜੀ ਮਹਲਾ ੫ ॥ گؤڑی محلہ 5۔
ਸਾਂਤਿ ਭਈ ਗੁਰ ਗੋਬਿਦਿ ਪਾਈ ॥ جس شخص کو گرو گووند نے نام کا تحفہ عطا کیا ہے، اسے سکون حاصل ہوا ہے۔
ਤਾਪ ਪਾਪ ਬਿਨਸੇ ਮੇਰੇ ਭਾਈ ॥੧॥ ਰਹਾਉ ॥ اے میرے بھائی! اس شخص کا حسد اور گناہ ختم ہوجاتا ہے۔ 1۔ وقفہ۔
ਰਾਮ ਨਾਮੁ ਨਿਤ ਰਸਨ ਬਖਾਨ ॥ ہر روز اپنی زبان سے رام کے نام کا ذکر کرتے رہو۔
ਬਿਨਸੇ ਰੋਗ ਭਏ ਕਲਿਆਨ ॥੧॥ تیری ساری بیماریاں دور ہو جائیں گی اور تجھے نجات مل جائے گی۔ 1۔
ਪਾਰਬ੍ਰਹਮ ਗੁਣ ਅਗਮ ਬੀਚਾਰ ॥ ناقابل تسخیر پاربرہما کی خوبیوں کے بارے میں سوچتے رہو۔
ਸਾਧੂ ਸੰਗਮਿ ਹੈ ਨਿਸਤਾਰ ॥੨॥ سنتوں کی صحبت میں رہنے سے فلاح حاصل ہوجاتی ہے۔ 2۔
ਨਿਰਮਲ ਗੁਣ ਗਾਵਹੁ ਨਿਤ ਨੀਤ ॥ اے میرے رفیق! جو انسان ہمیشہ ہری کی مقدس شان گاتا رہتا ہے،
ਗਈ ਬਿਆਧਿ ਉਬਰੇ ਜਨ ਮੀਤ ॥੩॥ اس کی بیماریاں دور ہوجاتی ہیں اور وہ دنیاوہ سمندر سے محفوظ رہتا ہے۔ 3۔
ਮਨ ਬਚ ਕ੍ਰਮ ਪ੍ਰਭੁ ਅਪਨਾ ਧਿਆਈ ॥ میں دل، قول اور عمل سے اپنے رب کی پرستش کرتا رہتا ہوں۔
ਨਾਨਕ ਦਾਸ ਤੇਰੀ ਸਰਣਾਈ ॥੪॥੧੦੨॥੧੭੧॥ اے رب ! غلام نانک نے تیری ہی پناہ لی ہے۔ 4۔ 102۔ 171۔
ਗਉੜੀ ਮਹਲਾ ੫ ॥ گؤڑی محلہ 5۔
ਨੇਤ੍ਰ ਪ੍ਰਗਾਸੁ ਕੀਆ ਗੁਰਦੇਵ ॥ گرودیو نے ہمیں علم کی آنکھ عطا کی ہے۔
ਭਰਮ ਗਏ ਪੂਰਨ ਭਈ ਸੇਵ ॥੧॥ ਰਹਾਉ ॥ جس سے میرے شکوک دور ہوگئے ہیں اور میرا مراقبہ کامیاب ہوگیا ہے۔ 1۔ وقفہ۔
ਸੀਤਲਾ ਤੇ ਰਖਿਆ ਬਿਹਾਰੀ ॥ ਪਾਰਬ੍ਰਹਮ ਪ੍ਰਭ ਕਿਰਪਾ ਧਾਰੀ ॥੧॥ اے مہربان رب! تُو نے مہربانی کرکے مجھے سیتلا جیسی بیماری سے بچایا ہے۔پاربرہما رب نے اپنا کرم کر رکھا ہے۔ 1۔
ਨਾਨਕ ਨਾਮੁ ਜਪੈ ਸੋ ਜੀਵੈ ॥ اے نانک! جو رب کے نام کا ذکر کرتا ہے، اسے ہی زندگی ملتی ہے۔
ਸਾਧਸੰਗਿ ਹਰਿ ਅੰਮ੍ਰਿਤੁ ਪੀਵੈ ॥੨॥੧੦੩॥੧੭੨॥ وہ سنتوں کی صحبت میں رہ کر ہری امرت پیتا ہے ۔۔2 ۔103۔172۔
ਗਉੜੀ ਮਹਲਾ ੫ ॥ گؤڑی محلہ 5۔
ਧਨੁ ਓਹੁ ਮਸਤਕੁ ਧਨੁ ਤੇਰੇ ਨੇਤ ॥ اے رب ! وہ پیشانی مبارک ہے (جو تیرے آگے جھکتا ہے) وہ آنکھیں بھی مبارک ہیں، جو تیرا دیدار کرتی ہیں۔
ਧਨੁ ਓਇ ਭਗਤ ਜਿਨ ਤੁਮ ਸੰਗਿ ਹੇਤ ॥੧॥ وہ عقیدت مند مبارک ہے، جنہیں آپ سے پیار رہتا ہے۔ 1۔
ਨਾਮ ਬਿਨਾ ਕੈਸੇ ਸੁਖੁ ਲਹੀਐ ॥ رب کے نام کا ذکر کیے بغیر کبھی خوشی نہیں مل سکتی۔
ਰਸਨਾ ਰਾਮ ਨਾਮ ਜਸੁ ਕਹੀਐ ॥੧॥ ਰਹਾਉ ॥ ہمیں اپنی زبان سے رام کے نام کی تسبیح و تحمید کرنی چاہیے۔ 1۔ وقفہ۔
ਤਿਨ ਊਪਰਿ ਜਾਈਐ ਕੁਰਬਾਣੁ ॥ ہمیں ہمیشہ ہی ان پر قربان ہونا چاہیے۔
ਨਾਨਕ ਜਿਨਿ ਜਪਿਆ ਨਿਰਬਾਣੁ ॥੨॥੧੦੪॥੧੭੩॥ اے نانک! جنہوں نے واحد رب کے نام کا ذکر کیا ہے، 2۔104۔173
ਗਉੜੀ ਮਹਲਾ ੫ ॥ گؤڑی محلہ 5۔
ਤੂੰਹੈ ਮਸਲਤਿ ਤੂੰਹੈ ਨਾਲਿ ॥ اے رب ! آپ ہی میرے مشیر کار ہیں اور آپ ہی میرے ساتھ رہتے ہیں۔
ਤੂਹੈ ਰਾਖਹਿ ਸਾਰਿ ਸਮਾਲਿ ॥੧॥ آپ ہی پوری احتیاط سے میری حفاظت کرتے ہیں۔ 1۔
ਐਸਾ ਰਾਮੁ ਦੀਨ ਦੁਨੀ ਸਹਾਈ ॥ اے میرے بھائی! ایسا ہے میرا رام جو دنیا اور آخرت میں میرا مددگار ہے۔
ਦਾਸ ਕੀ ਪੈਜ ਰਖੈ ਮੇਰੇ ਭਾਈ ॥੧॥ ਰਹਾਉ ॥ وہ اپنے خادم کی عزت و آبرو رکھتا ہے۔ 1۔ وقفہ۔
ਆਗੈ ਆਪਿ ਇਹੁ ਥਾਨੁ ਵਸਿ ਜਾ ਕੈ ॥ جس رب کے قبضۂ قدرت میں یہ دنیا ہے، وہی خود آخرت میں محافظ ہے۔
ਆਠ ਪਹਰ ਮਨੁ ਹਰਿ ਕਉ ਜਾਪੈ ॥੨॥ یہ دل دن رات رب کے نام کا ذکر کرتا رہتا ہے۔ 2۔
ਪਤਿ ਪਰਵਾਣੁ ਸਚੁ ਨੀਸਾਣੁ ॥ ਜਾ ਕਉ ਆਪਿ ਕਰਹਿ ਫੁਰਮਾਨੁ ॥੩॥ اس کی تخت نشینی مقبول ہوتی ہے اور اس کو ہی حقیقی نام کا نشان لگتا ہےجن کے لیے واہے گرو خود حکم نافذ کرتا ہے۔ 3۔،
ਆਪੇ ਦਾਤਾ ਆਪਿ ਪ੍ਰਤਿਪਾਲਿ ॥ رب خود عطا کرنے والا ہے اور خود ہی پالنہار ہے۔
ਨਿਤ ਨਿਤ ਨਾਨਕ ਰਾਮ ਨਾਮੁ ਸਮਾਲਿ ॥੪॥੧੦੫॥੧੭੪॥ اے نانک! ہمیشہ ہی رب کے نام کی پرستش کرتے رہو۔ 4۔ 105۔ 174۔
ਗਉੜੀ ਮਹਲਾ ੫ ॥ گؤڑی محلہ 5۔
ਸਤਿਗੁਰੁ ਪੂਰਾ ਭਇਆ ਕ੍ਰਿਪਾਲੁ ॥ جب کامل ستگرو جی کرم کے گھر میں آجاتے ہیں تو
ਹਿਰਦੈ ਵਸਿਆ ਸਦਾ ਗੁਪਾਲੁ ॥੧॥ دنیا کا مالک گوپال انسان کے دل میں ہمیشہ کے لیے بود و باش اختیار کرلیتا ہے۔ 1۔
ਰਾਮੁ ਰਵਤ ਸਦ ਹੀ ਸੁਖੁ ਪਾਇਆ ॥ رام کی فکر میں مصروف رہنے سے مجھے ہمیشہ خوشی حاصل ہوئی ہے۔
error: Content is protected !!
Scroll to Top
https://s2pbio.fkip.uns.ac.id/stats/demoslot/ https://s2pbio.fkip.uns.ac.id/wp-content/plugins/sbo/ https://ijwem.ulm.ac.id/pages/demo/ situs slot gacor https://bppkad.mamberamorayakab.go.id/wp-content/modemo/ http://mesin-dev.ft.unesa.ac.id/mesin/demo-slot/ http://gsgs.lingkungan.ft.unand.ac.id/includes/demo/ https://kemahasiswaan.unand.ac.id/plugins/actionlog/ https://bappelitbangda.bangkatengahkab.go.id/storage/images/x-demo/
https://jackpot-1131.com/ https://mainjp1131.com/ https://triwarno-banyuurip.purworejokab.go.id/template-surat/kk/kaka-sbobet/
https://s2pbio.fkip.uns.ac.id/stats/demoslot/ https://s2pbio.fkip.uns.ac.id/wp-content/plugins/sbo/ https://ijwem.ulm.ac.id/pages/demo/ situs slot gacor https://bppkad.mamberamorayakab.go.id/wp-content/modemo/ http://mesin-dev.ft.unesa.ac.id/mesin/demo-slot/ http://gsgs.lingkungan.ft.unand.ac.id/includes/demo/ https://kemahasiswaan.unand.ac.id/plugins/actionlog/ https://bappelitbangda.bangkatengahkab.go.id/storage/images/x-demo/
https://jackpot-1131.com/ https://mainjp1131.com/ https://triwarno-banyuurip.purworejokab.go.id/template-surat/kk/kaka-sbobet/