Guru Granth Sahib Translation Project

Urdu Classical Page 142

Page 142

ਪਰਬਤੁ ਸੁਇਨਾ ਰੁਪਾ ਹੋਵੈ ਹੀਰੇ ਲਾਲ ਜੜਾਉ ॥ ਭੀ ਤੂੰਹੈ ਸਾਲਾਹਣਾ ਆਖਣ ਲਹੈ ਨ ਚਾਉ ॥੧॥
॥ پربتُ سُئِنا رُپا ہوۄےَ ہیِرے لال جڑاءُ
॥੧॥ بھیِ توُنّہےَ سالاہنھا آکھنھ لہےَ ن چاءُ
لفظی معنی:دھنواں ۔ گائیں۔ ستم۔ چشمے ۔ پربت۔ پہاڑ۔ آکھن لہے نہ چاؤ۔ تیری صفت صلاح کی خوشی ختم نہ ہوا
ترجمہ:پہاڑ سونے جتنا ہو جائے۔ اور اس میں ہیرے اور لعل جڑے ہوئے ہوں
۔ تب بھی اے خدا تیری حمد و ثناہ کی خوشی ختم نہ ہوا اوسکی برابری نہین ہوسکتی۔

ਮਃ੧॥ ਭਾਰ ਅਠਾਰਹ ਮੇਵਾ ਹੋਵੈ ਗਰੁੜਾ ਹੋਇ ਸੁਆਉ ॥ ਚੰਦੁ ਸੂਰਜੁ ਦੁਇ ਫਿਰਦੇ ਰਖੀਅਹਿ ਨਿਹਚਲੁ ਹੋਵੈ ਥਾਉ ॥ ਭੀ ਤੂੰਹੈ ਸਾਲਾਹਣਾ ਆਖਣ ਲਹੈ ਨ ਚਾਉ ॥੨॥
مਃ੧॥
॥ بھار اٹھارہ میۄا ہوۄےَ گرُڑا ہوءِ سُیاءُ
॥ چنّدُ سوُرجُ دُءِ پھِردے رکھیِئہِ نِہچلُ ہوۄےَ تھاءُ
بھیِ توُنّہےَ سالاہنھا آکھنھ لہےَ ن چاءُ ॥੨॥
لفظی معنی:بھار اٹھارہ۔ مراد ۔ من۔ میوہ ۔ پھل۔ گرڑا ۔ بالطف ۔ جوخستا ۔سوآؤ ۔ بامزہ ۔ نہچل۔ اہل نہ بلنے والا ۔ تھاؤں ۔ مقام
ترجمہ:اگر تمام سبزہ زر میوہ یا پھل ہو جائے اور پر لطف با مزہ اور خستا ہو ۔ چاند اور سورج دونوں خدمتگار ہوں اور جائے رہائش بھی مستقبل کیوں نہ ہو ۔ تب بھی تیری ہی صفت صلاح کرتار رہوں اس میں میری خوشی میں کمی نہ آئے(2)

ਮਃ ੧ ॥ ਜੇ ਦੇਹੈ ਦੁਖੁ ਲਾਈਐ ਪਾਪ ਗਰਹ ਦੁਇ ਰਾਹੁ ॥ ਰਤੁ ਪੀਣੇ ਰਾਜੇ ਸਿਰੈ ਉਪਰਿ ਰਖੀਅਹਿ ਏਵੈ ਜਾਪੈ ਭਾਉ ॥
੧॥ مਃ
॥ جے دیہےَ دُکھُ لائیِئےَ پاپ گرہ دُءِ راہُ
॥ رتُ پیِنھے راجے سِرےَ اُپرِ رکھیِئہِ ایۄےَ جاپےَ بھاءُ
ترجمہ: اگر میں جسمانی عذاب میں گرفتار ہو جاؤں ۔ دونوں منحوس گریہوں کا سایہ میرے اوپر آجائے اور ظالم حکمرانوں کی نگاہ بھی ہوں اور تیر پیار اسی طرح ظاہر ہو

ਭੀ ਤੂੰਹੈ ਸਾਲਾਹਣਾ ਆਖਣ ਲਹੈ ਨ ਚਾਉ ॥੩॥
॥੩॥ بھیِ توُنّہےَ سالاہنھا آکھنھ لہےَ ن چاءُ
لفظی معنی:دیہے۔ جسمانی ۔ دکھ۔ عذاب۔ گریہہ۔ راہواور ۔ کینو۔ رت پینے ۔ظالم ۔ بھاؤ۔ پیارا
ترجمہ:۔ تب بھی اے خدا تیری صفت صلاح کی خوشی ختم نہ ہو ۔

ਮਃ ੧ ॥ ਅਗੀ ਪਾਲਾ ਕਪੜੁ ਹੋਵੈ ਖਾਣਾ ਹੋਵੈ ਵਾਉ ॥ ਸੁਰਗੈ ਦੀਆ ਮੋਹਣੀਆ ਇਸਤਰੀਆ ਹੋਵਨਿ ਨਾਨਕ ਸਭੋ ਜਾਉ ॥ ਭੀ ਤੂਹੈ ਸਾਲਾਹਣਾ ਆਖਣ ਲਹੈ ਨ ਚਾਉ ॥੪॥
੧॥ مਃ
॥ اگیِ پالا کپڑُ ہوۄےَ کھانھا ہوۄےَ ۄاءُ
॥ سُرگےَ دیِیا موہنھیِیا اِستریِیا ہوۄنِ نانک سبھو جاءُ
॥੪॥ بھیِ توُہےَ سالاہنھا آکھنھ لہےَ ن چاءُ
لفظی معنی:اگی ۔ گرمیوں کی سخٹ گرمی ۔ پالا ۔سخت سردی ۔ واؤ۔ ہوا۔ سرگے ۔ سورگ کی ۔ موہنیاں ۔ دل کو محبت میں پکڑنے والی حوریں ۔ جاؤ ۔ جانے والی ختم ہونیوالی
ترجمہ:گرمیوں میں برستی آگ کی اور سردیوی کی سخت سردی پہنے کے لئے کپڑا ہو اور کھانے کے لئے صرف ہوا ہو اور بہشت کی حوریں گھر میں ہوں تب بھی اے نانک یہ ختم ہو جانیوالی ہیں تب بھی تیری ہی اے خدا میری صٖت صلاح کرنیکی خوشی ختم نہ ہوا

ਪਵੜੀ ॥ ਬਦਫੈਲੀ ਗੈਬਾਨਾ ਖਸਮੁ ਨ ਜਾਣਈ ॥ ਸੋ ਕਹੀਐ ਦੇਵਾਨਾ ਆਪੁ ਨ ਪਛਾਣਈ ॥ ਕਲਹਿ ਬੁਰੀ ਸੰਸਾਰਿ ਵਾਦੇ ਖਪੀਐ ॥
॥ پۄڑیِ
॥ بدپھیَلیِ گیَبانا کھسمُ ن جانھئیِ
॥ سو کہیِئےَ دیۄانا آپُ ن پچھانھئیِ
॥ کلہِ بُریِ سنّسارِ ۄادے کھپیِئےَ
ترجمہ:جو چھپ کر بد فعل و گناہگاریاں کرتا ہے ۔ خدا کو سیارے آگاہ اور حاضر ناظر نہیں سمجھتا وہ پاگل ہے ۔ اسے دیوانہ کہو اسے اپنی پہچان نہیں۔ دنیا جھگڑا نہایت برا ہے ۔ جھگڑے سے ذلیل و خوار ہوتا ہے ۔

ਵਿਣੁ ਨਾਵੈ ਵੇਕਾਰਿ ਭਰਮੇ ਪਚੀਐ ॥ ਰਾਹ ਦੋਵੈ ਇਕੁ ਜਾਣੈ ਸੋਈ ਸਿਝਸੀ ॥
॥ ۄِنھُ ناۄےَ ۄیکارِ بھرمے پچیِئےَ
॥ راہ دوۄےَ اِکُ جانھےَ سوئیِ سِجھسیِ
ترجمہ: نام سچ حق و حقیقت کے بغیر انسان وہم و گمان میں بھٹکتا رہتا ہے ۔ زندگی بسر کرنے کے لئے دوراستے ہیں ایک نام یعنی با اخلاق یا سچیار ہونا ۔ دوسرا دونیای دولت کا کوڑیار

ਕੁਫਰ ਗੋਅ ਕੁਫਰਾਣੈ ਪਇਆ ਦਝਸੀ ॥ ਸਭ ਦੁਨੀਆ ਸੁਬਹਾਨੁ ਸਚਿ ਸਮਾਈਐ ॥ ਸਿਝੈ ਦਰਿ ਦੀਵਾਨਿ ਆਪੁ ਗਵਾਈਐ ॥੯॥
॥ کُپھر گوء کُپھرانھےَ پئِیا دجھسیِ
॥ سبھ دُنیِیا سُبہانُ سچِ سمائیِئےَ
॥੯॥ سِجھےَ درِ دیِۄانِ آپُ گۄائیِئےَ
لفظی معنی:بد فیملی ۔ بے کام۔ برے فعل۔ غائبانہ ۔پوشیدہ ۔ دیوانہ ۔ پاگل۔ کلیہہ۔ جھگڑا ۔ آپ ۔ خوای ۔ واے ۔ جھگڑے ۔ گھپیے ۔ ذلیل وخوار ہونا ۔ کفر جھوٹ ۔کفر گو جھوٹ ۔ بولنے والا ۔ وجھسی ۔ جلتا ہےسبہان ۔ خوبصورت ۔ دووے راہ۔ نیکی اور بدی سچ اور جھوٹسچیار کوڑیار
ترجمہ:۔ زندگی میں کامیابی وہی حاصل کرتا ہے جو الہٰی یا دو عبادت کا راستہ اختیار کرتا ہے ۔جھوٹا جھوٹ بولنے والا جھوٹ میں جلتا رہتا ہے ۔ سارا عالم اس کے لئے خوشیوں بھرا ہے جو سچ اپناتا ہے وہ خودی مٹا کے بارگاہ الہٰی میں سرخرور ہوتا ہے۔

ਮਃ ੧ ਸਲੋਕੁ ॥ ਸੋ ਜੀਵਿਆ ਜਿਸੁ ਮਨਿ ਵਸਿਆ ਸੋਇ ॥ ਨਾਨਕ ਅਵਰੁ ਨ ਜੀਵੈ ਕੋਇ ॥ ਜੇ ਜੀਵੈ ਪਤਿ ਲਥੀ ਜਾਇ ॥
॥ مਃ੧ سلوکُ
॥ سو جیِۄِیا جِسُ منِ ۄسِیا سوءِ
॥ نانک اۄرُ ن جیِۄےَ کوءِ
॥ جے جیِۄےَ پتِ لتھیِ جاءِ
ترجمہ:زندگی اسی کی ہے جس کے دل میں الہٰی پیار ہے ۔ اے نانک:- بغیر الہٰی عبادت کوئی زندگی ہی نہیں۔ اگر زندگی میں بے عزتی ہے

ਸਭੁ ਹਰਾਮੁ ਜੇਤਾ ਕਿਛੁ ਖਾਇ ॥ ਰਾਜਿ ਰੰਗੁ ਮਾਲਿ ਰੰਗੁ ॥ ਰੰਗਿ ਰਤਾ ਨਚੈ ਨੰਗੁ ॥
॥ سبھُ ہرامُ جیتا کِچھُ کھاءِ
॥ راجِ رنّگُ مالِ رنّگُ
॥ رنّگِ رتا نچےَ ننّگُ
ترجمہ:اسکا سبب کھانا پینا حرام ہے ۔ حکومتی پیار، دولت کی محبت میں انسان مست محو بے حیا بے شرمی ناچ ہے ،

ਨਾਨਕ ਠਗਿਆ ਮੁਠਾ ਜਾਇ ॥ ਵਿਣੁ ਨਾਵੈ ਪਤਿ ਗਇਆ ਗਵਾਇ ॥੧॥
॥ نانک ٹھگِیا مُٹھا جاءِ
॥੧॥ ۄِنھُ ناۄےَ پتِ گئِیا گۄاءِ
لفظی معنی:سوجیویا ۔ زندگی اسی کی ہے ۔ پت ۔ عزت ۔ حرام۔ بلا کمائے کھانا ۔ راج رنگ۔ حکومتی رتا۔ اس محبت میں محو ۔ نچے تنگ ۔ بے حیا ہوکرنا چاتا ہے ۔ مٹھیا۔ لٹیا
ترجمہ:اے نانک الہٰی نام سے خالی انسان اخلاقی طور پرلٹ رہا ہے ۔ اور اس عالم سے آبرو ہوکر جاتا ہے ۔

ਮਃ ੧ ॥ ਕਿਆ ਖਾਧੈ ਕਿਆ ਪੈਧੈ ਹੋਇ ॥ ਜਾ ਮਨਿ ਨਾਹੀ ਸਚਾ ਸੋਇ ॥ ਕਿਆ ਮੇਵਾ ਕਿਆ ਘਿਉ ਗੁੜੁ ਮਿਠਾ ਕਿਆ ਮੈਦਾ ਕਿਆ ਮਾਸੁ ॥
مਃ੧॥
॥ کِیا کھادھےَ کِیا پیَدھےَ ہوءِ
॥ جا منِ ناہیِ سچا سوءِ
॥ کِیا میۄا کِیا گھِءُ گُڑُ مِٹھا کِیا میَدا کِیا ماسُ
ترجمہ:اگر دل میں نہیں یاد خدا تو کھانا اور پہننا بے لذت اور بد مزہ ہے ۔ کیا ہوا اگر میوہ جات، گھی ، مٹھا ، گڑ ، میدہ اور گوشت کھایا

ਕਿਆ ਕਪੜੁ ਕਿਆ ਸੇਜ ਸੁਖਾਲੀ ਕੀਜਹਿ ਭੋਗ ਬਿਲਾਸ ॥ ਕਿਆ ਲਸਕਰ ਕਿਆ ਨੇਬ ਖਵਾਸੀ ਆਵੈ ਮਹਲੀ ਵਾਸੁ ॥
॥ کِیا کپڑُ کِیا سیج سُکھالیِ کیِجہِ بھوگ بِلاس
॥ کِیا لسکر کِیا نیب کھۄاسیِ آۄےَ مہلیِ ۄاسُ
ترجمہ:کیا ہوا اگر اچھےاور اچھی خوابگاہ مل گئی اور چور بردار ہیں اور کیا ہوا اگر فوج ہے چوبدار اور چور بردار ہیں اور رہنے کے لئے محلات ہیں

ਨਾਨਕ ਸਚੇ ਨਾਮ ਵਿਣੁ ਸਭੇ ਟੋਲ ਵਿਣਾਸੁ ॥੨॥
॥੨॥ نانک سچے نام ۄِنھُ سبھے ٹول ۄِنھاسُ
لفظی معنی:کھادے ۔ کھانے سے ۔ پیدھے ۔ پہننے سے ۔ سچا۔ خدا ۔ سچ۔ خوابگاہ ۔ بھوگ۔ بلاس۔ خرمستیاں ۔ رنگ ۔ رلیا۔ نیب۔ چوبدار۔ کھواسی ۔ چورہ پردار ۔ ٹول ۔ نعمتیں
ترجمہ:۔ اے نانک سچے نام سچے اخلاق کے بغیر سب مٹ جانیوالے ہیں۔

ਪਵੜੀ ॥ ਜਾਤੀ ਦੈ ਕਿਆ ਹਥਿ ਸਚੁ ਪਰਖੀਐ ॥ ਮਹੁਰਾ ਹੋਵੈ ਹਥਿ ਮਰੀਐ ਚਖੀਐ ॥ਸਚੇ ਕੀ ਸਿਰਕਾਰ ਜੁਗੁ ਜੁਗੁ ਜਾਣੀਐ ॥
پۄڑیِ ॥
॥ جاتیِ دےَ کِیا ہتھِ سچُ پرکھیِئےَ
॥ مہُرا ہوۄےَ ہتھِ مریِئےَ چکھیِئےَ
॥ سچے کیِ سِرکار جُگُ جُگُ جانھیِئےَ
ترجمہ:الہٰی درگاہ میں سچی تحقیق و تفتیش ہوتی ہے وہاں ذات ونسل کے لئے لحاظ ومروت کے لئے کوئی جگہ نہیں اگر کسی کے ہاتھ میں زہر ہے وہ اسے چکھتا ہے تو وہ مرے گاہی ۔ یہ بات ہر وقت ہر دور زماں میں سمجھی جاتی ہے کہ الہٰی حکومت سچ کی ہے

ਹੁਕਮੁ ਮੰਨੇ ਸਿਰਦਾਰੁ ਦਰਿ ਦੀਬਾਣੀਐ ॥ ਫੁਰਮਾਨੀ ਹੈ ਕਾਰ ਖਸਮਿ ਪਠਾਇਆ ॥ ਤਬਲਬਾਜ ਬੀਚਾਰ ਸਬਦਿ ਸੁਣਾਇਆ ॥
॥ ہُکمُ منّنے سِردارُ درِ دیِبانھیِئےَ
॥ پھُرمانیِ ہےَ کار کھسمِ پٹھائِیا
॥ تبلباج بیِچار سبدِ سُنھائِیا
ترجمہ:جو الہٰی حکم کا فرمان بردار رضا میں راضی وہی الہٰی دربا میں سردار ہوگا۔ مالک نے یہ فرمان جاری کیا ہے فرمان الہٰی بارضائے ۔ الہٰی قبول کرنا ہی حقیقی کا رہے ۔ نقارچی ۔ نقارے کی چوٹ اور خیالات کا اظہار اور کلام اور سبق سنتا ہے ۔

ਇਕਿ ਹੋਏ ਅਸਵਾਰ ਇਕਨਾ ਸਾਖਤੀ ॥ ਇਕਨੀ ਬਧੇ ਭਾਰ ਇਕਨਾ ਤਾਖਤੀ ॥੧੦॥
॥ اِکِ ہوۓ اسۄار اِکنا ساکھتیِ
॥੧੦॥ اِکنیِ بدھے بھار اِکنا تاکھتیِ
لفظی معنی:ذاتی دے کیا ہتھ۔ ذات بے معنی ہے ۔ سچ پر کھیئے ۔ سچائی ہی تحقیق کا پیمانہ یا آلہ ہے یا ذریع ہے ۔ ذات کا تکبر یا غرور زہر کی مانند ہے ۔ وہ جسکے ہاتھ میں ہوگا اسکا مزہ چھکنے سے روحانی موت ہو جائیگی ۔ سرکار۔ حکومت۔ سردار۔ قابل۔ دیبانیے ۔ الہٰی دربار میں۔ طبل باج۔ نقارچی۔ فرمانی ۔ فرمانبرداری ۔ حکم بجا لانا۔ پٹھایا۔ لازم کرنا۔ساکھتی۔ تیاری ۔ بدھے بھار۔ اسباب اکھٹا کیا۔ تاختی ۔ دؤڑ کی
ترجمہ:کچھ نے تو یہ راستہ اختیار کر لیا ہے
۔ اس راستے پر گامزن ہو گئے ہیں۔ اور کتنے ہی تیاری میں ہیں اور کتنے چلنے کے لئے اسباب باندھ لیا ہے اور کتنے ہی دوڑ پڑے ہیں۔

ਸਲੋਕੁ ਮਃ ੧ ॥ ਜਾ ਪਕਾ ਤਾ ਕਟਿਆ ਰਹੀ ਸੁ ਪਲਰਿ ਵਾੜਿ ॥ ਸਣੁ ਕੀਸਾਰਾ ਚਿਥਿਆ ਕਣੁ ਲਇਆ ਤਨੁ ਝਾੜਿ ॥
੧॥ سلوکُ مਃ
॥ جا پکا تا کٹِیا رہیِ سُ پلرِ ۄاڑِ
॥ سنھُ کیِسارا چِتھِیا کنھُ لئِیا تنُ جھاڑِ
جب فصل پک جاتی ہے تو کاٹ دیتے ہیں واڑ اور پرالی پیچھے رہ جاتی ہے ۔ اس سٹوں کے ساتھ ہی اسکی گہائی کر لیتے ہیں ۔ اور بیج نکال لیتے ہیں

ਦੁਇ ਪੁੜ ਚਕੀ ਜੋੜਿ ਕੈ ਪੀਸਣ ਆਇ ਬਹਿਠੁ ॥ ਜੋ ਦਰਿ ਰਹੇ ਸੁ ਉਬਰੇ ਨਾਨਕ ਅਜਬੁ ਡਿਠੁ ॥੧॥
॥ دُءِ پُڑ چکیِ جوڑِ کےَ پیِسنھ آءِ بہِٹھُ
॥੧॥ جو درِ رہے سُ اُبرے نانک اجبُ ڈِٹھُ
لفظی معنی:پکر۔ پرالی ۔ ناڑ ۔ کیارا۔ کنڈے ۔ کانٹے ۔ کن ۔ دانے ۔ تن ۔ بدن ۔ بہٹھ۔ بیٹھے ۔ عجب۔عجیب ۔ حیران کرنے والا
ترجمہ:تب چکی کے دونوں پڑوں کو جوڑ کر پینے کی تیاری کرتے ہیں۔ اے نانک نہایت عجیب و غریب نظاہر دیکھا ہے ۔ کہ جو چکی کی کلی کے ساتھ ہوتے ہیں بج جاتے ہیں
۔ یہی حال انسانی زندگی کا ہے جنہیں الہٰی صحبت و قربت حاصل ہو جاتی ہے وہ دنیاوی عذاب اور کنگاہگاریوں اور بد کاریوں سے بچ جاتے ہیں۔

ਮਿਠਾ ਕਟਿਆ ਕਟਿ ਕੁਟਿ ਬਧਾ ਪਾਇ ॥ ਮਃ ੧ ॥ ਵੇਖੁ ਜਿ
੧॥ مਃ
ۄیکھُ جِ مِٹھا کٹِیا کٹِ کُٹِ بدھا پاءِ ॥

© 2017 SGGS ONLINE
error: Content is protected !!
Scroll to Top