Guru Granth Sahib Translation Project

guru-granth-sahib-urdu-page-71

Page 71

ਚਿਤਿ ਨ ਆਇਓ ਪਾਰਬ੍ਰਹਮੁ ਤਾ ਖੜਿ ਰਸਾਤਲਿ ਦੀਤ ॥੭॥ پھر بھی اگر اس کا ذهن پربرہما کے خالص نام سے خالی ہے تو اسے اٹھا کر کمبھی جہنم میں پھينک دیا جاتا ہے۔ 7
ਕਾਇਆ ਰੋਗੁ ਨ ਛਿਦ੍ਰੁ ਕਿਛੁ ਨਾ ਕਿਛੁ ਕਾੜਾ ਸੋਗੁ ॥ اگر جسم بھی مكمل طور پر تندرست ہے اور کوئی بیماری نہیں ، اگر اس كو کوئی غم و تكليف نہیں ۔
ਮਿਰਤੁ ਨ ਆਵੀ ਚਿਤਿ ਤਿਸੁ ਅਹਿਨਿਸਿ ਭੋਗੈ ਭੋਗੁ ॥ وه موت کا خیال تک بھی نہیں کرتا ہو اور دن رات خواہش پورى كرنے میں مشغول رہتا ہے ۔
ਸਭ ਕਿਛੁ ਕੀਤੋਨੁ ਆਪਣਾ ਜੀਇ ਨ ਸੰਕ ਧਰਿਆ ॥ اگر اس نے جسمانی طاقت سے سب کو اپنے ما تحت کر لیا ہے اور اس کے ذهن میں کوئی خوف بھی نہ ہو۔
ਚਿਤਿ ਨ ਆਇਓ ਪਾਰਬ੍ਰਹਮੁ ਜਮਕੰਕਰ ਵਸਿ ਪਰਿਆ ॥੮॥ اگر وہ رب کو یاد نہیں کرتا تو وہ يمدوت کے قبضے میں آجاتا ہے۔ 8
ਕਿਰਪਾ ਕਰੇ ਜਿਸੁ ਪਾਰਬ੍ਰਹਮੁ ਹੋਵੈ ਸਾਧੂ ਸੰਗੁ ॥ جس پر رب اپنى مہربانى کرتا ہے، اسے سادهو سنتوں کی صحبت حاصل ہوتى ہے۔
ਜਿਉ ਜਿਉ ਓਹੁ ਵਧਾਈਐ ਤਿਉ ਤਿਉ ਹਰਿ ਸਿਉ ਰੰਗੁ ॥ جتنا دل مراقبه میں لگتا ہے ، اتنا ہی زياده اس رب كے سا تھ محبت میں اضا فہ ہوجاتاہے۔
ਦੁਹਾ ਸਿਰਿਆ ਕਾ ਖਸਮੁ ਆਪਿ ਅਵਰੁ ਨ ਦੂਜਾ ਥਾਉ ॥ رب ہی اس دنیا اور دوسری دنیا کا مالک ہے، اس کے بغیر جانداروں کے آرام کى مزيد کوئی بنیاد نہیں ۔
ਸਤਿਗੁਰ ਤੁਠੈ ਪਾਇਆ ਨਾਨਕ ਸਚਾ ਨਾਉ ॥੯॥੧॥੨੬॥ لیکن اس رب کے مقدس نام كا حصول ستگرو کی رضا سے ہی ہوتا ہے۔ اے نانک! اگر ستگرو راضی ہو جائے تو انسان کو حق کے نام كا حصول ہو جاتا ہے۔9 ۔1 ۔26
ਸਿਰੀਰਾਗੁ ਮਹਲਾ ੫ ਘਰੁ ੫ ॥ شرى راگو محلہ 5 گهرو5 ۔
ਜਾਨਉ ਨਹੀ ਭਾਵੈ ਕਵਨ ਬਾਤਾ ॥ اے میرے من! رب کو راضی کرنے کا کوئی راستہ تلاش كر۔ 1 وقفہ
ਮਨ ਖੋਜਿ ਮਾਰਗੁ ॥੧॥ ਰਹਾਉ ॥ ایک دھیان لگا نے والا انسان مراقبے كى اعلى حالت لگا کر رب میں دھیان لگا تا ہے۔
ਧਿਆਨੀ ਧਿਆਨੁ ਲਾਵਹਿ ॥ عقلمند انسان علمى راستے كے ذريعے رب کو سمجھنے کی کوشش کرتا ہے۔
ਗਿਆਨੀ ਗਿਆਨੁ ਕਮਾਵਹਿ ॥ 1 لیکن کوئی ناياب انسان ہی رب کو جانتا ہے۔
ਪ੍ਰਭੁ ਕਿਨ ਹੀ ਜਾਤਾ ॥੧॥ رب كا شيدائى اپنی مذہبی سرگرمیوں میں مگن رہتا ہے ۔
ਭਗਉਤੀ ਰਹਤ ਜੁਗਤਾ ॥ یوگی اشٹنگ يوگ كے ذريعے آزادی کى تمنا کرتے ہیں ۔
ਜੋਗੀ ਕਹਤ ਮੁਕਤਾ ॥ سنیاسی لوگ توبہ ہی میں نجات مانتے ہیں۔ 2
ਤਪਸੀ ਤਪਹਿ ਰਾਤਾ ॥੨॥ خاموش بابا خاموشى اختيار كر نے میں ہی رب کا حصول ممکن مانتے ہیں ۔
ਮੋਨੀ ਮੋਨਿਧਾਰੀ ॥ سنیاسی برہمچارى بن گیا ہے۔ سنیاسی برہمچارى.
ਸਨਿਆਸੀ ਬ੍ਰਹਮਚਾਰੀ ॥ اداسی خاموشی میں مگن ہوا ہے ۔ 3
ਉਦਾਸੀ ਉਦਾਸਿ ਰਾਤਾ ॥੩॥ كوئى کہتا ہے کہ وہ نو قسم کی عبادت کرتا ہے۔
ਭਗਤਿ ਨਵੈ ਪਰਕਾਰਾ ॥ پنڈت ویدوں کو اونچی آواز میں پڑھتے ہیں۔
ਪੰਡਿਤੁ ਵੇਦੁ ਪੁਕਾਰਾ ॥ مذہبی صحیفوں کے مطابق رب کی عبادت کرنے والے مذہبوں کی پابندی میں ہی فلاح سمجھتے ہیں ۔4
ਗਿਰਸਤੀ ਗਿਰਸਤਿ ਧਰਮਾਤਾ ॥੪॥ كوئى سادهو ایک نام 'الکھ' ہی بولتا ہے كوئى سادهو بہروپیا بن گيا ہے ۔
ਇਕ ਸਬਦੀ ਬਹੁ ਰੂਪਿ ਅਵਧੂਤਾ ॥ کاپڑيے سادهو زعفرانی کپڑے پہنتے ہیں، جگوتا یعنی رات کو جاگنے والے لوگ بھی رات کو جاگنے میں ہی نجات كو ممکن مانتے ہیں ۔
ਕਾਪੜੀ ਕਉਤੇ ਜਾਗੂਤਾ ॥ کچھ لوگ زیارت گاہوں میں بذریعہ غسل بھی رب کے حصول کی امید لگائے رکھتے ہیں۔ 5
ਇਕਿ ਤੀਰਥਿ ਨਾਤਾ ॥੫॥ نہار رہنے والے ورت کو ہی رب سے ملاقات کا ذریعہ سمجھتے ہیں، اونچی ذات کے لوگ نچلی ذات سے پرہیز کرتے ہیں۔
ਨਿਰਹਾਰ ਵਰਤੀ ਆਪਰਸਾ ॥ کچھ لوگ غاروں میں چھپے رہتے ہیں اور کسی کو اپنا ديدار نہیں كراتے۔
ਇਕਿ ਲੂਕਿ ਨ ਦੇਵਹਿ ਦਰਸਾ ॥ کچھ لوگ اپنے من كے اندر ہی عقلمند ہوتے ہیں۔ 6
ਇਕਿ ਮਨ ਹੀ ਗਿਆਤਾ ॥੬॥ کوئی بھی اپنے آپ کو کم نہیں كہتا۔
ਘਾਟਿ ਨ ਕਿਨ ਹੀ ਕਹਾਇਆ ॥ ہر کوئی کہتا ہے کہ اس نے رب کو پا لیا ہے۔
ਸਭ ਕਹਤੇ ਹੈ ਪਾਇਆ ॥ 7 لیکن رب کا پرستار وہى ہوتا ہے جسے رب اپنے ساتھ ملاليتا ہے۔
ਜਿਸੁ ਮੇਲੇ ਸੋ ਭਗਤਾ ॥੭॥ میں تمام نکات اور طريقہ كار۔
ਸਗਲ ਉਕਤਿ ਉਪਾਵਾ ॥ ਤਿਆਗੀ ਸਰਨਿ ਪਾਵਾ ॥ چھوڑکر رب کی پناہ میں آیا ہوں۔
ਨਾਨਕੁ ਗੁਰ ਚਰਣਿ ਪਰਾਤਾ ॥੮॥੨॥੨੭॥ اے نانک! رب کو پانے كےليےگرو کے قدموں میں رہنا بہترین طریقہ ہے۔ 8 ۔ 2۔ 27
ੴ ਸਤਿਗੁਰ ਪ੍ਰਸਾਦਿ ॥ رب ایک ہے، جسے ستگرو کی مہربانی سے پایا جا سکتا ہے۔
ਸਿਰੀਰਾਗੁ ਮਹਲਾ ੧ ਘਰੁ ੩ ॥ شرى راگو محلہ 1 گھر 3۔
ਜੋਗੀ ਅੰਦਰਿ ਜੋਗੀਆ ॥ اے رب! تو کائنات میں کئی شكلوں میں گھوم رہا ہے ۔ یوگیوں میں تم یوگی راج ہو ۔
ਤੂੰ ਭੋਗੀ ਅੰਦਰਿ ਭੋਗੀਆ ॥ اور لطف اٹھانے والوں میں، تم بڑے لطف اٹھانے والے ہو ۔
ਤੇਰਾ ਅੰਤੁ ਨ ਪਾਇਆ ਸੁਰਗਿ ਮਛਿ ਪਇਆਲਿ ਜੀਉ ॥੧॥ جنت کے دیوتا، موت کى سرزمين كے رہنے والے اور پاتال کے ناشكرے لوگوں نے تمہارا راز نہیں پايا۔ 1
ਹਉ ਵਾਰੀ ਹਉ ਵਾਰਣੈ ਕੁਰਬਾਣੁ ਤੇਰੇ ਨਾਵ ਨੋ ॥੧॥ ਰਹਾਉ ॥ میں تم پر قربان ہوں، میں تیرے پاک نام پر سرشار ہوں۔ 1 وفقہ ۔
ਤੁਧੁ ਸੰਸਾਰੁ ਉਪਾਇਆ ॥ تم خالق ہو، تم نے ہى دنیا کى تخلیق کر كے۔
ਸਿਰੇ ਸਿਰਿ ਧੰਧੇ ਲਾਇਆ ॥ ان كى قسمت کا تعین کر کے دنیاوی کاموں میں لگا ياہے۔
ਵੇਖਹਿ ਕੀਤਾ ਆਪਣਾ ਕਰਿ ਕੁਦਰਤਿ ਪਾਸਾ ਢਾਲਿ ਜੀਉ ॥੨॥ اپنی تخلیق کا تم خود ہى د ھيان ر كھتے ہو اور تم اپنی جادوئى طاقت سے اس دنیا کی سطح پر مسلسل پانسے پھینک رہے ہو۔ 2
ਪਰਗਟਿ ਪਾਹਾਰੈ ਜਾਪਦਾ ॥ پوری دنیا میں تم اہم نظر آتے ہو۔
ਸਭੁ ਨਾਵੈ ਨੋ ਪਰਤਾਪਦਾ ॥ ہر ايک مخلوق تیرے نام کی آرزو كرتا ہے۔
ਸਤਿਗੁਰ ਬਾਝੁ ਨ ਪਾਇਓ ਸਭ ਮੋਹੀ ਮਾਇਆ ਜਾਲਿ ਜੀਉ ॥੩॥ لیکن ستگرو کے بغیر تمہیں کوئی بهى حاصل نہیں كر سکتا۔ تمام مخلوق وہم کے جال میں دلداده ہوكر پھنسے ہوئے ہیں۔ 3
ਸਤਿਗੁਰ ਕਉ ਬਲਿ ਜਾਈਐ ॥ میں ستگرو پر قربان جاتا ہوں
ਜਿਤੁ ਮਿਲਿਐ ਪਰਮ ਗਤਿ ਪਾਈਐ ॥ جن کے ملنے سے اعلیٰ ترقى حاصل ہوتی ہے۔
error: Content is protected !!
Scroll to Top
https://mta.sertifikasi.upy.ac.id/application/mdemo/ slot gacor slot demo https://bppkad.mamberamorayakab.go.id/wp-content/modemo/ http://gsgs.lingkungan.ft.unand.ac.id/includes/demo/
https://jackpot-1131.com/ https://mainjp1131.com/ https://triwarno-banyuurip.purworejokab.go.id/template-surat/kk/kaka-sbobet/
https://mta.sertifikasi.upy.ac.id/application/mdemo/ slot gacor slot demo https://bppkad.mamberamorayakab.go.id/wp-content/modemo/ http://gsgs.lingkungan.ft.unand.ac.id/includes/demo/
https://jackpot-1131.com/ https://mainjp1131.com/ https://triwarno-banyuurip.purworejokab.go.id/template-surat/kk/kaka-sbobet/